ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

‘سکاسٹ کشمیر کی جانب سے "وکست کرشی سنکلپ ابھیان” کے سلسلے میں پریس کانفرنس کا انعقاد

by Srinagar Mail
27/05/2025
A A
‘سکاسٹ کشمیر کی جانب سے "وکست کرشی سنکلپ ابھیان” کے سلسلے میں پریس کانفرنس کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اونتی پورہ:
انڈین کونسل آف ایگریکلچر ریسرچ کی جانب سے شروع کی جانے والی قومی مہم "وکست کرشی سنکلپ ابھیان” کے تحت سکاسٹ کشمیر نے منگل کو کے وی کے ملنگپورہ پلوامہ میں ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس مہم کا باضابطہ آغاز 29 مئی سے ہوگا اور یہ 12 جون 2025 تک جاری رہے گی۔پریس کانفرنس کی صدارت اسکاسٹ کشمیر کی جانب سے مقرر کردہ نوڈل آفیسر ڈاکٹر جاوید احمد مغلو نے کی، جو کہ سینئر سائنٹسٹ اور کے وی کے ملنگ پورہ کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مہم کی تیاریوں اور مقاصد پر روشنی ڈالی۔ڈاکٹر جاوید مغلو نے بتایا کہ "وکست کرشی سنکلپ ابھیان” کا مقصد زرعی تحقیق اور کسانوں کے درمیان موجود خلا کو پُر کرنا ہے تاکہ جدید زرعی معلومات اور ٹیکنالوجی براہِ راست کھیتوں تک پہنچ سکے۔ اس مہم کو کرشی وگیان کیندر اور زراعت سے وابستہ دیگر محکموں کے اشتراک سے چلایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ مہم کے دوران خریف فصلوں کے بہتر طریقہ کار، زرعی ٹیکنالوجی، سویل ہیلتھ کارڈ کے استعمال، گڈ ایگریکلچرل پریکٹسز اور سرکاری اسکیموں سے متعلق کسانوں کو آگاہ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ کسانوں سے براہِ راست بات چیت کر کے ان کی آراء کو دستاویزی شکل دی جائے گی۔ڈاکٹر مغلو کا کہنا تھا کہ اس قومی مہم کا بنیادی مقصد کسانوں کی آمدنی کو مستحکم بنانا اور زراعت سے وابستہ افراد کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی زیر صدارت پہلگام میں کابینہ کی خصوصی میٹنگ کی۔

Related Posts

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کے بحالی کوشش

گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی

دراس کے گمری علاقے میں ٹیمپو گاڑی سڑک لڈھک گئی

جموں و کشمیر میں مزید20سی آر پی ایف بٹالینوں کے تعیناتی کو منظوری

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی اورراجیہ سبھامیں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے بنام وزیراعظم نریندر مودی

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی اورراجیہ سبھامیں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے بنام وزیراعظم نریندر مودی

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نے بارہمولہ کی نیتی آیوگ کے

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نے بارہمولہ کی نیتی آیوگ کے

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی’رابطہ آفس ‘ میں مختلف وفود سے ملاقات

Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی زیر صدارت پہلگام میں کابینہ کی خصوصی میٹنگ کی۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی زیر صدارت پہلگام میں کابینہ کی خصوصی میٹنگ کی۔

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

امیت شاہ29اور30مئی کو جموںو کشمیر کا دورہ کریں گے

ترال کے مختلف سڑکوں پر چناروں کے بوسیدہ شاخیں

ترال کے مختلف سڑکوں پر چناروں کے بوسیدہ شاخیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail