سید اعجاز
ترال //بٹہ گنڈ سپر لیگ ایڈیشن3 کرکٹ تورنا منٹ 9ماہ تک جاریہ رہنے کے بعد آج اختتام پزیر ہوا ہے اس تورنامنٹ64ٹیموں نے حصہ لیا جہاں اتوارکے روز نائیک اینڈ سنز اور آر کے لائزن چیک کے درمیان کھیلا گیا ہے جہاں اس ٹوران منٹ میں نائیک اینڈ سنز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے ٹورنا منٹ کو اپنے نام کیا ۔ اس ٹورنا منٹ کا چیر مین میر سہل تھے ۔