اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شالین کابرا نے نوشہرہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

by Srinagar Mail
09/01/2024
A A
شالین کابرا نے نوشہرہ میں عوامی دربار کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راجوری / 09جنوری2024ئ
ایڈیشنل چیف سیکرٹری جل شکتی شالین کابرا نے عوامی بہبود کے عزم کے ایک شاندار مظاہرہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری اوم پرکاش بھگت کے ساتھ آج راجوری ضلع کے سرحدی بلاک نوشہرہ میں ایک عوامی دربار کی صدارت کی۔
اس تقریب نے حکومت اور عوام کے درمیان براہ ِراست بات چیت کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا جس میں متعدد اہم مسائل کا اَزالہ کیا گیا۔ اس سیشن کے دوران بہت سے اہم مسائل کو سامنے لایا گیا۔
اِس موقعہ پر پنچایت لنگہار میں پانی کی قلت، آر ڈی ایس ایس سکیم پر تیزی سے عمل آوری، پی ایچ سی لنگر میں ایمبولینس کی سہولیت کا فقدان،ایچ ایس لنگر کی اَپ گریڈیشن ،سرکاری اِداروں میں عملے کی کمی ،منریگا کے تحت مواد کی ادائیگی کی ذمہ داری، ایس ڈی ایچ نوشہرہ میں عملے کی کمی ، نوشہرہ ٹنل کے جنوبی پورٹل سے رابطہ وغیرہ جیسے مسائل پیش کئے گئے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اعجاز اسد نے سیکرٹری پلاننگ اور سول ایوی ایشن کے عہدے کا چارج سنبھالا

Next Post

آئی جی پی کشمیر نے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی اونتی پورہ کے ہمراہ پولیس اسٹیشن ترال اور آری پل کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آئی جی پی کشمیر نے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی اونتی پورہ کے ہمراہ پولیس اسٹیشن ترال اور آری پل کا دورہ کیا

آئی جی پی کشمیر نے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی اونتی پورہ کے ہمراہ پولیس اسٹیشن ترال اور آری پل کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بھلوال جموں میں ’ بلاک دیوس‘ پروگرام میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بھلوال جموں میں ’ بلاک دیوس‘ پروگرام میں شرکت کی

دوران سروس ڈل جھیل میں غیر قانونی تعمیرات کا الزام

حکومت نے پنچایت حلقوں کو چلانے کیلئے بی ڈی اوز کو ایڈ منسٹریٹر مقرر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail