پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ہائر سکنڈری سکول زالورہ کا سالانہ رسالہ ”جوہر حیات“جاری

by Srinagar Mail
25/01/2024
A A
ہائر سکنڈری سکول زالورہ کا سالانہ رسالہ ”جوہر حیات“جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ساگر فردوس
سوپور//گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول(GHSS) زالورہ نے بدھکے روز ادارے کا سالانہ میگزین جوہر حیات جاری کیا ہے اس سلسلے میں یہاں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میںسینئر سائنٹسٹ سکاسٹ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر نزیر احمد بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے ۔نمائندے کے مطابق تقریب میں پرنسپل جی ایچ ایس ایس بومی مع اضافی چارج جی ایچ ایس ایس زالورہ،نائب پرنسپل،زونل ایجوکیشن آفیسر ڈانگرپورہ محمداکبروانی،دیگرافسران، عملے کے ساتھ ساتھ مقامی ذی شعور شخصیات اور طلباءموجود رہے۔اسکول میگزین "جواہر حیات” اپنی نوعیت کا پہلا رسالہ ہے۔یہ اسکول کے قیام کے بعد سے جاری ہونے والا پہلا رسالہ ہے اور اس میں مختلف ہم نصابی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات اور پچھلے سبکدوش سٹاف اور طلباءکے مختلف کارناموں کے بارے میں بھی روشنی ڈالی گئی ہے تاکہ آنے والے طلباءکو انسٹی ٹیوٹ کے کام کاج کو ٹھیک طرح سے سمجھا جاسکے۔میگزین میں چمکدار صفحات ہیں جن میں اسکول کی کامیابیوں کے علاوہ ادارے اور طلباءکی طرف سے پیش کردہ مضامین بھی شامل ہیں۔ اس کے سرورق پرکشش ہے جس میں ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین کا گہرا پیغام ہے جبکہ چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ بلبیر سنگھ رانا نے میں سربراہ کی حیثیت سے ہمیشہ یہ خواب دیکھتا ہوں کہ ہمارے گورنمنٹ سکولز بہترین بنیں اور ہماری کلیوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے میں مصروف رہیں اور انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں معاشرے میں آنے والے چیلنجوں کے لیے تیار کریں۔اس موقع پر پرنسپل عبدل احد گوجری نے طلباءکے لیے سالانہ اسکول میگزین کی اہمیت پر روشنی ڈالی کیونکہ یہ ان کی ادبی اور جمالیاتی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ اس موقع پر موجود دیگر افراد میں سینئر سائنٹسٹ سکاسٹ کشمیر، زونل ایجوکیشن آفیسر ڈانگرپورہ و دیگر معززین نے اس خیال کو سراہا اور پرنسپل اور سکول کی فیکلٹی کو ایک اختراعی اقدام پر مبارکباد دی۔انہوں نےاسکول کے پہلا رسالہ جاری کرنے پر اسکول انتظامیہ کی کوششوں کی تعریف کی اور مبارکباد پیش کی اور اس کام کی سراہنا کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بانہال سے سنگلدان یکم مارچ تک ریل چلنے کی توقع

Next Post

این سی ڈی سی نے دی یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
این سی ڈی سی نے دی یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

این سی ڈی سی نے دی یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

سال کے بہترین میڈیا پرسن  دانش منظور کاجموں وکشمیرمیں یتیم بچیوں کیلئے مالی مدد کاکیا وعدہ

سال کے بہترین میڈیا پرسن دانش منظور کاجموں وکشمیرمیں یتیم بچیوں کیلئے مالی مدد کاکیا وعدہ

حکومت جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

حکومت جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail