اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وادی کشمیرکے میدانی و بالائی علاقوں میں تازہ برف باری 

 بالائی علاقوں میں6اینچ سے1فٹ جبکہ میدانی علاقوں میں2سے6اینچ برف ریکارڑ 

by Srinagar Mail
01/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
 وادی کشمیر میں پھر ایک بار تازہ برف باری ہوئی تاہم تازہ برف باری سرینگر اورجنوبی کشمیر میں یہ رواں سیزبن کی سب سے بڑی برف باری تھی ۔اس دوران بالائی علاقوں میں 6سے12اینچ جبکہ میدانی علاقوں میں2سے6اینچ برف باری ریکارڑ ہوئی ہے۔ جبکہ انتظامیہ پہلی برف باری کے ساتھ ہی متحرک نظر آئی ہے ۔جبکہ رابط سڑکوں سے برف ہٹائی گئی اوربجلی سپلائی کو بحال کیا گیا ہے محکمہ موسمیات نے 5فروری تک وادی میں خراب موسم کی پیش گوئی کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وادی کشمیر میں پھر ایک بار تازہ باری باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے رب کائنات کا شکر بجالایا ہے ۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو وادی کشمیرمیں میدانی اور بالائی علاقوں میں بہتر برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں یہاں لوگوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے ۔تازہ برف باری سرینگر اور جنوبی کشمیر میں خاص کر رواں سیزن کی پہلی برف باری تھی جس دوران یہاں میدانی علاقوں میں 2سے6اینچ جبکہ بالائی علاقوں میں6اینچ سے ایک 1فٹ برف باری ریکارڑ ہوئی ہے ۔ شہر سرینگر میں قریب 2اینچ برف باری ہوئی ہے جبکہ بڈگام ،پلوامہ ،اننت ناگ ،ترال،کولگام ،قاضی گنڈ ،کوکر ناگ،پہلگام وغیرہ علاقوں میں میدانی حصوں میں 2اینچ سے6جبکہ بالائی علاقوں میں6سے12اینچ برف باری ریکارڑ ہوئی ہے ۔ جمعرات کی صبح ٹنل کے آر پار برف باری ہوئی ہے اور تمام رابط سڑکیں بند ہوئی تھی جبکہ بجلی سپلائی بھی منقطع ہوئی ۔اس دوران صبح ہوتے ہی انتظامیہ متحرک نظر آئی اورانہوں نے سڑکوں سے برف ہٹائی اوربجلی سپلائی کو بحال کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ جبکہ محکمہ صحت اور پولیس نے جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر گھروں میں بند مریضوں کو ہسپتال اور ہسپتال سے گھر پہنچایا ہے ۔ محکمہ بجلی نے بتایا شام تک 100فیصد بجلی کو بحال کیا جا رہا ہے ۔جبکہ تمام رابط سڑکوں کو قابل آمد رفت بنایا گیا ہے جنوبی کشمیر میں پہلی برف باری کے ساتھ ہی تمام ڈپٹی کمشنر زمینی سطح کے حالات از خود جائزہ لے رہے تھے جنہوںنے بجلی پانی،ہسپتالوں کے علاوہ باقی صورتحال کا جائزہ لیا ہے ۔مختلف مقامات پت بچے برف باری سے کھیل رہے تھے اور اس پہلی برف باری کا نظارہ کرتے ہوئے نظر آئے ہیں ۔ادھر محکمہ موسمیات نے5فروری تک وادی کشمیر میں موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 مالی خسارے میں کمی ،سماجی انصاف ،جامع ترقی اور مساوی مواقع کی یقین دہانیوں کیساتھ مودی سرکار کاآخر ی عبوری بجٹ لوک سبھا میں پیش

Next Post

Dr Andrabi inaugurated newly constructed Deodi & Utility Complex at Chrar-e-Sharief today

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
Dr  Andrabi inaugurated newly constructed Deodi & Utility Complex at Chrar-e-Sharief today

Dr Andrabi inaugurated newly constructed Deodi & Utility Complex at Chrar-e-Sharief today

ترال میں روا ں سیزن کی پہلی برف باری

ترال میں روا ں سیزن کی پہلی برف باری

عبوری بجٹ ترقی، فلاح و بہبود، مالیاتی روک تھام پر مرکوز ہے: CEO NSE

عبوری بجٹ ترقی، فلاح و بہبود، مالیاتی روک تھام پر مرکوز ہے: CEO NSE

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail