منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وادی کشمیر میں شدیدبرف باری کا ایک اور مرحلہ

معمولات زندگی متاثر،سرینگر ائر پورٹ پرشیڈول تمام پروازیں اور 7ٹرنیں منسوخ,سرینگرجموںقومی شاہراہ پر پسیاں گر آنے کے بعدگاڑیوں کی آمدرت کے لئے بند،6سے12فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان

by Srinagar Mail
04/02/2024
A A
وادی کشمیر میں شدیدبرف باری کا ایک اور مرحلہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر وادی کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں برف باری کا ایک اور مرحلہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے وادی میں اتوار کے روز بیشتر لوگ گھروں میں رہے ہیں اس طرح سے یہاں معمولات زندگی متاثر رہی ہے ۔شدید برف باری کے نتیجے میں سرینگر ائر پورٹ پر شیڈول تمام پروازوں اورر کشمیر میں چلنے والی سات ٹرینوں کو منسوخ کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی میں بتایا کہ وادی کشمیر میں6سے12فروری تک موسم خشک رہنے کا ا مکان ہے۔ .اس دوران سرینگر جموں شاہراہ پر پسیاں گر آنے کے نتیجے میں شاہراہ کو آمدرفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے جبکہ بحالی کا کا شام دیر گئے تک جاری تھا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات کو برف باری کا ایک اور سلسلہ شروع ہوا ہے جو شام دیگر گئے تک جاری تھا ۔دستیاب جانکاری کے مطابق وادی کے شمال اور جنوب کے بالائی علاقوں میں 6سے10اینچ سے زیادہ برف باری ہوئی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں 2سے6کے قریب قریب برف باری ریکارڑ ہوئی ہے ۔کشمیر نیوز سروس کے نامہ نکاروں کی جانب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پوری وادی میں اتوار کے روز دن بھر وقفے وقفے سے برف باری ہو رہی تھی ۔ اس دوران شمالی کشمیر اور جنوبی کشمیر کے ساتھ ساتھ وسطی کشمیر کے بالائی ولاقوں میں اچھی برف باری ہوئی ہے تاہم میدانی علاقوں میں کم ہی برف ریکارڑ ہوئی ہے ۔انتظامیہ نے وادی کشمیر کے سڑکوں سے صبح سویرے برف ہٹانے کا کام شروع کیا ہے ۔ جبکہ بجلی سپلائی تقریباً ہر علاقے میں معمول کے مطابق جاری تھی ۔ اس دوران جموں کے بالائی علاقوں بشمول پتنی ٹاپ پر بھی اچھی خاصی برف باری ہوئی ہے تازہ برف باری کے نتیجے میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے وادی کشمیر کے صحت افزا مقامات کا رخ کرنا شروع کیا ہے ۔تاہم برف باری کی وجہ سے کشمیر وادی میں معمولات کی زندگی متاثر رہی ہے جبکہ سرینگر میں واقع انٹر نیشنل ائر پورٹ پر شیڈول تمام پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے ڈائر ایکٹرائیر پورٹ نے بتایا اتوار کو شیڈول تمام پروازوں کو یہاں منسوخ کردیا گیا ہے کیوں کہ یہاں موسم خراب تھا انہوں نے بتایا کوئی پرواز سرینگر سے اڑان نہیں بھر سکی ہے ۔اسی دوران یہاں وادی میںچلنے والی7ٹرینوں کو منسوخ کیا گیا ہے ۔تازہ برف باری کے ایک اور مرحلے کی وجہ سے یہاں معمولات کی زندگی درہم بھت ہو کر رہ گئی ہے ۔ ادھر سرینگر جموں و کشمیر شاہراہ پر شیر بی بی کے مقام پر رام بن میں پتھر گر آنے کے نتیجے میں شاہرہ بند ہوئی ہے جہاں شاہراہ کو فلحال گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ مسافروں کو چاہے کہ وہ شاہراہ پر سفر کرنے سے پہلے ٹریفک کنٹرول روم کے ساتھ رابط کریں ۔دریں اثنا وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 6فروری سے 12فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔وادی کے بالائی علاقوں میں اتوار کی شام تک برف باری رک رک کر ہو رہی تھی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کو الیکٹرسٹی گرڈ کے ساتھ قابل اعتماد کنیکٹیویٹی حاصل

Next Post

بیلا وسن سے چھترگل بالا تک برف ہٹائی گئی

Related Posts

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحدپرپاکستانی فوج کی گولہ باری اور اندھادُھند فائرنگ

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

ہم پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو نہیں چھوڑیںگے: امت شاہ

Next Post
بیلا وسن سے چھترگل بالا تک برف ہٹائی گئی

بیلا وسن سے چھترگل بالا تک برف ہٹائی گئی

ہندواڑہ کی لڑکی نے نیشنل فیلڈ انڈور تیر اندازی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا کر کے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا 

ہندواڑہ کی لڑکی نے نیشنل فیلڈ انڈور تیر اندازی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا کر کے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا 

میونسپل کمیٹی ترال کا تمام عملہ انتہائی متحرک

میونسپل کمیٹی ترال کا تمام عملہ انتہائی متحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail