ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بیلا وسن سے چھترگل بالا تک برف ہٹائی گئی

ڈی ڈی سی کی بروقت کاروائی پر عوام کی سراہنا

by Srinagar Mail
04/02/2024
A A
بیلا وسن سے چھترگل بالا تک برف ہٹائی گئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

میرعبدالستار چھتر گل کنگن // محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں برف باری ہوئی اور طویل خشک سالی کا زور ٹوٹ گیا مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کے چہرے بھی خوشیوں سے کھل اُٹھے برف باری کے دوران انتظامیہ نے عوام کو بروقت راحت پہنچانے کیلئے سرکاری مشنری کو قبل ازوقت متحرک کیاتھا عوامی حلقوں نے انتظامیہ کی عوام کو راحت پہچانے پر کافی سراہانا کی ہے انتظامیہ اور عوامی نمائندوں نے برف باری میں لوگوں کی راحت رسانی اور سڑکوں سے برف ہٹانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا اس دوران چھتر گل کے بالائی علاقوں جن میں وسن منگام گنڈدر کھی پورہ چھترگل بالا گھاسل برن ڈارہ ژیر ڈورا گوری پورہ سے پیٹھ پورہ بیلا وسن میر ناڈ گوجر بستی پیٹھ پورہ پرنگ لری آڑی گوری پورہ مین چھترگل برن ڈارہ چھترگل بالا سے برف ہٹائی گئی ڈی ڈی سی میر مدثر مجید نے برف باری کے دوران چھترگل بالا کے علاقوں کا دورہ کیا اس دوران موصوف ڈی ڈی سی نے کئی عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں عوام وفود نے درکار بنیادی سہولیات بلخصوص سڑکوں سے بروقت برف ہٹانے پر ڈی ڈی سی میر مدثر مجید کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ امسال کی طرح آئندہ بھی انتظامیہ بالائی علاقوں کے عوام کو بروقت بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائی گی

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں شدیدبرف باری کا ایک اور مرحلہ

Next Post

ہندواڑہ کی لڑکی نے نیشنل فیلڈ انڈور تیر اندازی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا کر کے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا 

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
ہندواڑہ کی لڑکی نے نیشنل فیلڈ انڈور تیر اندازی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا کر کے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا 

ہندواڑہ کی لڑکی نے نیشنل فیلڈ انڈور تیر اندازی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا کر کے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا 

میونسپل کمیٹی ترال کا تمام عملہ انتہائی متحرک

میونسپل کمیٹی ترال کا تمام عملہ انتہائی متحرک

لفٹینٹ گورنر نے نئی دہلی میں یومِ جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے باتچیت کی

لفٹینٹ گورنر نے نئی دہلی میں یومِ جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے باتچیت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail