پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر کیلئے ایک اور تاریخی دن

لوک سبھا میں آئینی (جموں وکشمیر ) شیڈول ٹرائبس آرڈر (ترمیمی) بل2024 کی منظوری

by Srinagar Mail
07/02/2024
A A
جموں وکشمیر کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ ہُنر کی ترقی اور خواتین کی بہبود پر مبنی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
جموں :6؍ فروری
لوک سبھا نے درجہ فہرست قبائل جن میں پہاڑی ،پاڈریقبائل ، کولی اور گڈا برہمن کو درجہ فہرست قبائل درجہ فراہم کرنے والی آئینی (جموں وکشمیر ) شیڈول ٹرائبس آرڈر (ترمیمی) بل2024منظور کر لی ہے ۔لیفٹنٹ گورنر نے اس موقعہ پر اپنے ایک بیان میں اسے جموں وکشمیر کیلئے ایک تاریخی دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوک سبھا میں آئینی (جموں و کشمیر ) شیڈول ٹرائبس آرڈر(ترمیمی) بل2024کا پاس ہونا ایک تاریخ ساز لمحہ ہے جس نے جموں وکشمیر میں محروم قبائل کو ان کا جائز حق دلانے کی خاطر تاریخ رقم کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہاڑی ،پاڈری ،کولی اور گڈا برہمن قبائل کی یہ دیر ینہ مانگ تھی کہ انہیں درجہ فہرست قبائل کے زمرے میں شامل کیا جا نا چاہئے اور آج ان کا یہ دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے زراعت اور متعلقہ محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

Next Post

فطرت اور انسان دوستی کی مثالی خدمات سیتارام جندل کو پدم بھوشن سے نوازا گیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

گرمائی تعطیلات میں کوئی توسیع نہیں۔منگل سے درس و تدریس کا عمل بحال ہوگا۔سکینہ ایتو

گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی

گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی

جموں و کشمیر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

کشمیر میں سوج آگ اُگل رہا ہے شہر و دیہات میں شدت کی گرمی سے ہاہا کار

کشمیر میں سوج آگ اُگل رہا ہے شہر و دیہات میں شدت کی گرمی سے ہاہا کار

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

Next Post
فطرت اور انسان دوستی کی مثالی خدمات  سیتارام جندل کو پدم بھوشن سے نوازا گیا

فطرت اور انسان دوستی کی مثالی خدمات سیتارام جندل کو پدم بھوشن سے نوازا گیا

معراج کا پیغام

معراج کا پیغام

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زخیز ہے ساقی۔۔۔۔راجا شاہ زیب پنیر جاگیر ترال سب ضلع کا پہلا پائلٹ بن گیا،علاقے میں شاد مانی کا ماحول

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زخیز ہے ساقی۔۔۔۔راجا شاہ زیب پنیر جاگیر ترال سب ضلع کا پہلا پائلٹ بن گیا،علاقے میں شاد مانی کا ماحول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail