بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لفٹینٹ گورنر نے جے اینڈ کے یو ٹی وائلڈ لائف بورڈ کی 5 ویں میٹنگ کی صدارت کی

راج باغ سرینگر میں وائلڈ لائف آفس کمپلیکس کا افتتاح کیا ، جمبو چڑھیا گھر پر کافی ٹیبل بک اور ایک مختصر فلم ریلیز کی

by Srinagar Mail
09/02/2024
A A
لفٹینٹ گورنر نے جے اینڈ کے یو ٹی وائلڈ لائف بورڈ کی 5 ویں میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 9 فروری 2024 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج سول سیکرٹریٹ میں جموں و کشمیر کے یو ٹی کیلئے وائلڈ لائف بورڈ کی 5 ویں میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ جنگلات اور ماحولیات مسٹر دھیرج گپتا ، سپیشل ڈی جی کرائم اے کے چودھری ، پرنسپل سیکرٹری محکمہ زراعت کی پیداوار مسٹر شلیندر کمار ، پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ اینڈ ایچ او ایف ایف اور پی سی سی ایف /چیف وائلڈ لائف وارڈن جے اینڈ کے مسٹر سرویش رائے نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں بھر پور حیاتیاتی تنوع کے پائیدار انتظام اور جنگلی حیات کی رہائش گاہوں کی مربوط ترقی کیلئے مختلف کلیدی مداخلتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جنگلی حیات کے ماحولیاتی نظام کو مزید مضبوط بنانے کیلئے کئی ایجنڈا نکات کی منظوری دی گئی ۔ لفٹینٹ گورنر نے متعلقہ حکام کو جنگلی حیات کے قیمتی وسائل کے تحفظ کیلئے بیداری بڑھانے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے تمام بڑے عوامی مقامات پر جمبو چڑیا گھر جیسے میگا پروجیکٹس کی نمائش کو بڑھانے کیلئے پروموشنل سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کرنے کی ہدایت دی ۔ لفٹینٹ گورنر نے جمبو چڑیا گھر کی توسیع کی تجویز کا جائیزہ لیا ۔ انہوں نے گذشتہ بورڈ میٹنگ میں دی گئی ہدایات پر کارروائی کی رپورٹ بھی طلب کی ۔
میٹنگ کے دوران پیش کئے گئے ایجنڈا کے مختلف نکات میں گلمرگ وائلڈ لائف سینکچری میں کنڈوری سکی لفٹ ، یاتری نواس کی تعمیر اور بہو کنزرویشن ریزرو ، جموں میں شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی طرف سے ڈیزاسٹر منیجمنٹ سینٹر ، چھت زوراور آپریشنل ٹریک ، انسانوں اور جانوروں کے تنازعہ کے انتظام ، پانی کی فراہمی کی مختلف اسکیموں اور سڑکوں کے منصوبوں کیلئے گاڑیوں کی خریداری شامل ہے ۔
اس موقع پر لفٹینٹ گورنر نے راج باغ سرینگر میں وائلڈ لائف آفس کمپلیکس کا افتتاح کیا اور جمبو چڑیا گھر پر ایک کافی ٹیبل بک اور ایک مختصر فلم کا اجراءکیا ۔
لفٹینٹ گورنر نے جسروٹا وائلڈ لائف سینکچری کٹھوعہ جموں و کشمیر میں جنگلی حیوانات ( ممالیہ ، پرندے اور تتلیوں ) اور نباتات کے حیاتیاتی تنوع کے بارے میں ایک رپورٹ اور کشمیر کے ویٹ لینڈ کنزرویشن ریزرو پر ایک کتابچہ بعنوان Conseryation Triumph -2024 بھی جاری کیا ۔
لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، سیکرٹری قبائلی امور مسٹر شیو اننت طائل ، نامور کنزرویشنسٹ ، ماہرین ماحولیات ، آرمی کے نمائندے ، بوٹنیکل سروے آف انڈیا ، نیشنل سوسائٹی آن واٹر ریسورسز ، ویٹ لینڈز اینڈ فاریسٹ اور بورڈ کے دیگر ممبران نے بھی میٹنگ میں شرکت کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر میں پنجاب کے دو شہریوں کا قتل،واقعہ قابل افسوس

Next Post

”وطن کو جانو “ 250 خصوصی طور پر معذور بچوں کو آگرہ نئی دہلی میں 7 روزہ دورے کیلئے روانہ کیا گیا

Related Posts

ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحدپرپاکستانی فوج کی گولہ باری اور اندھادُھند فائرنگ

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

Next Post

”وطن کو جانو “ 250 خصوصی طور پر معذور بچوں کو آگرہ نئی دہلی میں 7 روزہ دورے کیلئے روانہ کیا گیا

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

 وزیر اعظم کا نوکری پانے والے نوجوانوں کیلئے ایک اور ورچول روزگا ر میلہ لاکھ سے زائد تقرر نامے تقسیم

ورون تیج اور مانوشی چھلر سٹارر آپریشن ویلنٹائن ٹیم نے پلوامہ میموریل کا دورہ کیا

ورون تیج اور مانوشی چھلر سٹارر آپریشن ویلنٹائن ٹیم نے پلوامہ میموریل کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail