منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

”وطن کو جانو “ 250 خصوصی طور پر معذور بچوں کو آگرہ نئی دہلی میں 7 روزہ دورے کیلئے روانہ کیا گیا

by Srinagar Mail
09/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 9 فروری 2024 ئ
جموں و کشمیر ری ہیبلی ٹیشن کونسل نے آج 250 خصوصی طور پر معذور بچوں کے ایک گروپ کو نوجوانوں کے تبادلے کے مہتواکانکشی پروگرام ” وطن کو جانو “ کے تحت آگرہ اور نئی دہلی کے سات روزہ دورے کیلئے روانہ کیا ۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے اینڈ کے ری ہیبلی ٹیشن کونسل کی طرف سے جھنڈی دکھائے جانے کے بعد اس گروپ کو 25 افسران اور اہلکاروں کی ٹیم لے کر جائے گی جس میں خصوصی اساتذہ بھی شامل ہیں ۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے شرکت کرنے والے بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس نمائشی دورے سے ان کے ذہنی افق کو مزید وسعت ملے گی ۔ نیز یہ قوم کی متنوع ثقافتی اور سماجی میراث کے بارے میں ان کے علم میں اضافہ کرے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے جے اینڈ کے یو ٹی وائلڈ لائف بورڈ کی 5 ویں میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

 وزیر اعظم کا نوکری پانے والے نوجوانوں کیلئے ایک اور ورچول روزگا ر میلہ لاکھ سے زائد تقرر نامے تقسیم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

 وزیر اعظم کا نوکری پانے والے نوجوانوں کیلئے ایک اور ورچول روزگا ر میلہ لاکھ سے زائد تقرر نامے تقسیم

ورون تیج اور مانوشی چھلر سٹارر آپریشن ویلنٹائن ٹیم نے پلوامہ میموریل کا دورہ کیا

ورون تیج اور مانوشی چھلر سٹارر آپریشن ویلنٹائن ٹیم نے پلوامہ میموریل کا دورہ کیا

ڈاکٹر پیوش سنگلا نے بینکٹ ہال سری نگر میں ’ میگا عوامی دربار‘ کی صدارت کی

ڈاکٹر پیوش سنگلا نے بینکٹ ہال سری نگر میں ’ میگا عوامی دربار‘ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail