ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاکٹر پیوش سنگلا نے بینکٹ ہال سری نگر میں ’ میگا عوامی دربار‘ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
14/02/2024
A A
ڈاکٹر پیوش سنگلا نے بینکٹ ہال سری نگر میں ’ میگا عوامی دربار‘ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ 14فروری2024ئسیکرٹری سکولی تعلیم ڈاکٹر پیوش سنگلا نے آج بینکٹ ہال سری نگر میں ایک بڑے عوامی دربار کی صدارت کی اور ضلع کے لوگوں کے مسائل اور مطالبات کا جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر ، ناظم سکولی تعلیم ، سربراہان اور ضلعی اِنتظامیہ سری نگر کے دیگر سینئر اَفسران موجو د تھے۔وائس چیئرمین ڈی ڈی سی بلال احمد بٹ ، پی آر آئی کے دیگر نمائندگان اور مختلف وفود بھی ’ میگا عوامی رَسائی پروگرام ‘ کا حصہ تھے۔عوامی دربار میں عوام کی جانب سے زبردست ردِّعمل دیکھنے میں آیا جس میں لوگوں نے سیکرٹری کو اَپنے ترقیاتی مسائل اور مطالبات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے ازالے میں مداخلت کی درخواست کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ورون تیج اور مانوشی چھلر سٹارر آپریشن ویلنٹائن ٹیم نے پلوامہ میموریل کا دورہ کیا

Next Post

سوربھ بھگت نے کپواڑہ میں ” میگا عوامی دربار“ کی صدارت کی

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
سوربھ بھگت نے کپواڑہ میں ” میگا عوامی دربار“ کی صدارت کی

سوربھ بھگت نے کپواڑہ میں ” میگا عوامی دربار“ کی صدارت کی

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کا چج ہامہ رفیع آباد میں ’بلاک دیوس ‘ کا اِنعقاد

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کا چج ہامہ رفیع آباد میں ’بلاک دیوس ‘ کا اِنعقاد

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail