جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سوربھ بھگت نے کپواڑہ میں ” میگا عوامی دربار“ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
14/02/2024
A A
سوربھ بھگت نے کپواڑہ میں ” میگا عوامی دربار“ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کپواڑہ/ 14فروری2024ئکمشنر سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سوربھ بھگت نے آج ٹاو¿ن ہال کپواڑہ میں حکومت کی عوامی رَسائی اَقدام کے تحت ایک” میگا عوامی دربار “کی صدارت کی جس کا مقصد ضلع میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے علاوہ عوامی شکایات کا جائزہ لینا ہے۔عوامی دربار کے دوران کمشنر سیکرٹری نے شرکا¿ سے تفصیلی بات چیت کی جنہوں نے اُنہیں اَپنے متعلقہ علاقوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا۔ اُنہوں نے ان سے اَپنے علاقوں میں سرکاری سکیموں کی عمل آوری کے بارے میں رائے بھی طلب کی اور اِن اَقدامات کے ان کی زندگی پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں دریافت کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاکٹر پیوش سنگلا نے بینکٹ ہال سری نگر میں ’ میگا عوامی دربار‘ کی صدارت کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کا چج ہامہ رفیع آباد میں ’بلاک دیوس ‘ کا اِنعقاد

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کا چج ہامہ رفیع آباد میں ’بلاک دیوس ‘ کا اِنعقاد

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کا چج ہامہ رفیع آباد میں ’بلاک دیوس ‘ کا اِنعقاد

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail