منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

by Srinagar Mail
14/02/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ/ 14فروری2024ئضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے ضلع کے ’جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ‘کو آگے بڑھانے کے لئے ایک اہم میٹنگ طلب کی جس کے نتیجے میں دیرپا زرعی طریقوںاور دیہی معیشت کو فروغ دینے کے مقصد سے 170 اہم معاملات کی منظوری دی گئی۔ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بشارت قیوم کی سربراہی میں منعقد ہ میٹنگ میں محکمہ زراعت کے نمائندگان، مقامی کاشتکاروں اوراِس شعبے کے ماہرین سمیت اہم شراکت داروں نے شرکت کی ۔میٹنگ میں زرعی اختراع کو فروغ دینے او رکاشت کاروںکو جدید زراعت کے اُبھرتے ہوئے منظر نامے میں ترقی کرنے کے لئے ضروری وسائل کے ساتھ بااِختیار بنانے کے لئے ضلعی عزم کو اُجاگر کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کا چج ہامہ رفیع آباد میں ’بلاک دیوس ‘ کا اِنعقاد

Next Post

ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post
ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail