ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کا چج ہامہ رفیع آباد میں ’بلاک دیوس ‘ کا اِنعقاد

عوامی مسائل سنے اور متعدد مطالبات کوموقعہ پر ہی نمٹایا

by Srinagar Mail
14/02/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کا چج ہامہ رفیع آباد میں ’بلاک دیوس ‘ کا اِنعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ/ 14فروری2024ئضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ منگا شیرپا نے ضلع اِنتظامیہ بارہمولہ کی جانب سے آج چج ہامہ رفیع آباد میں منعقدہ بلاک دیوس پروگرام کی صدارت کی جس کا مقصد کمیونٹی کے ساتھ بات چیت کرنا، اِن کی شکایات کو دُور کرنا اور ان کے مطالبات کو براہِ راست سننا تھا۔بلاک دیوس میں اَیڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوپور شبیر احمد رینہ، متعلقہ محکموں کے اَفسران، عوامی نمائندوں اور روہامہ اور ڈنگی وچہ بلاکوں کے دیہاتوں کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
دورانِ پروگرام کمیونٹی ممبران اور اُن کے نمائندوں نے ترقیاتی اور اِنتظامی اَمور سے متعلق اَپنی شکایات اور مطالبات کا اِظہار کیااور ضلع ترقیاتی کمشنر اور ضلعی اِنتظامیہ کی طرف سے ضروری حل کی سہولیت کے لئے فوری توجہ دینے کی ضرور ت پر زور دیا۔
بنیادی مطالبات میںڈنگی وچہ میں کسان گھر کا قیام، بی ڈی او اور تحصیل داروں کی خالی اَسامیوں کو فوری طور پر پُر کرنا، بلاکوں کے اَندر دیہاتوں میں ایک جامع سوچھتا مہم کے لئے ہوپرس کی تعیناتی، اور جی ڈی سی ہادی پورہ میں سائنس اور دیگر اہم سٹریموں کی فراہمی شامل ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سوربھ بھگت نے کپواڑہ میں ” میگا عوامی دربار“ کی صدارت کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail