ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

by Srinagar Mail
15/02/2024
A A
نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

بشارت رشید
پلوامہ: جہاں وادی کشمیر کے اطراف و اکناف میں کرکٹ مقابلوں کے انعقاد کا عمل بدستور جاری ہے،  وہی جنوبی کشمیر کے نورپورہ اونتی پورہ میں جمعرات کو نورپورہ کرکٹ پرائمیر لیگ کا فائنل میچ بھی کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کے منتظمین کے مطابق فائنل میچ نورپورہ اور مڑہامہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، جس دوران جموں کشمیر بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر مہمان خصوصی کے بطور موجود رہے، جبکہ میچ دیکھنے کے لیے شائقین کھیل کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ فائنل میچ میں نورپورہ کی ٹیم نے مڑہامہ کی ٹیم کو ہرا کر ٹورنامنٹ کو اپنے نام کر لیا ہے۔ اس موقعے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ ترال علاقے میں اب نوجوان کھیل کود کی طرف راغب ہو رہے ہیں جو کہ ایک خوش آیند بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجونی ترال میں موجود بڑے کرکٹ میدان کی تعمیر و تجدید میں تیزی لانے کے لئے بھی وہ متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

سیکرٹری صحت نے پلس پولیو امیونائزیشن 2024 پر ایس ٹی ایف میٹنگ کی صدارت کی

سیکرٹری صحت نے پلس پولیو امیونائزیشن 2024 پر ایس ٹی ایف میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail