ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سیکرٹری صحت نے پلس پولیو امیونائزیشن 2024 پر ایس ٹی ایف میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
16/02/2024
A A
سیکرٹری صحت نے پلس پولیو امیونائزیشن 2024 پر ایس ٹی ایف میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سیکرٹری صحت نے پلس پولیو امیونائزیشن 2024 پر ایس ٹی ایف میٹنگ کی صدارت کی
”5 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو پولیو ویکسین ضرور پلائیں “
عوام الناس سے مہم میں بھر پور شرکت کی اپیل
سرینگر 16 فروری 2024 ئ
صحت اور طبی تعلیم کے سیکرٹری ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ نے آج اس بات پر زور دیا کہ 3 مارچ کو قومی حفاظتی ٹیکوں ( پلس پولیو ) کے موقع پر 5 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو اورل پولیو ویکسین ( او پی وی ) ضرور پلائی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے 2011 سے پولیو فری حیثیت برقرار رکھی ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ ملک پولیو سے پاک رہے ، تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنی کوششیں دوگنی کرنی چاہئیں ۔ انہوں نے عام لوگوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملک اور جموں و کشمیر کی پولیو فری حیثیت کو برقرار رکھنے کو یقینی بنانے کیلئے قومی حفاظتی ٹیکوں کے دن ( این آئی ڈی ) میں دل و جان سے شرکت کرنے کی اپیل کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے اودھمپور کی ترقی میں بڑھے ہوئے اثرات کیلئے ہم آہنگی بڑھانے کی وکالت کی

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
سیکرٹری آر ڈی ڈی نے اودھمپور کی ترقی میں بڑھے ہوئے اثرات کیلئے ہم آہنگی بڑھانے کی وکالت کی

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے اودھمپور کی ترقی میں بڑھے ہوئے اثرات کیلئے ہم آہنگی بڑھانے کی وکالت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی سوریہ سپتمی کے موقعہ پر شری مارتنڈ تیرتھ ٹرسٹ کے زیر اہتمام مہایگیا میں حصہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی سوریہ سپتمی کے موقعہ پر شری مارتنڈ تیرتھ ٹرسٹ کے زیر اہتمام مہایگیا میں حصہ لیا

جی ایم ڈار نے میونسپل کونسل کولگام اورمیونسپل کمیٹی ایگزیکٹو افسر کا عہدہ سنبھالا

جی ایم ڈار نے میونسپل کونسل کولگام اورمیونسپل کمیٹی ایگزیکٹو افسر کا عہدہ سنبھالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail