جموں 16 فروری 2024 ئ جے اینڈ کے نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ ( جے کے این پی ایف ) کے صدر شیخ مظفر نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ٹریڈرس ایسوسی ایشن تریکوٹہ نگر جموں کے ایک وفد نے بھی اس کے صدر مسٹر ابھینو آنند کی قیادت میں لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی ۔