جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

آئیے ساتھ ملکر ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنائیں:وزیراعظم مودی

by Srinagar Mail
28/02/2024
A A
ہندوستان کا بجٹ دنیا کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: پی ایم مودی

Prime Minister Narendra Modi addresses the media on the first day of the Budget Session of Parliament, in New Delhi. Union Minister for Parliamentary Affairs Pralhad Joshi and Union MoS at PMO Jitendra Singh are also seen.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۸۲، فروری: : مشہور زمانہ اورریکارڈ سازکرکٹر لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے جموں و کشمیر کی تعریف کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ جموں وکشمیر کے دورے سے نوجوانوں کےلئے دو اہم راستے ہیں۔ٹنڈولکر نے خطے کے اپنے دورے کی ایک مختصر جھلک پوسٹ کی اور کہا کہ یہ ان کی یاد میں ایک خوبصورت تجربہ رہے گا۔ انہوں نے کہاکہاکہ چاروں طرف برف تھی لیکن لوگوں کی غیر معمولی مہمان نوازی کی وجہ سے ہم نے گرمی محسوس کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہمارے ملک میں دیکھنے کو بہت کچھ ہے۔ خاص طور پر اس سفر کے بعد، زیادہ اتفاق ہوا۔انہوں نے مزید کہاکہ کشمیر ولو کرکٹ بلے ’میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ‘کی بہترین مثالیں ہیں۔ٹنڈولکر کاکہناتھاکہ انہوں نے پوری دنیا کا سفر کیا ہے، اور اب میں دنیا بھر کے لوگوں اور ہندوستان سے سفارش کرتا ہوں کہ وہ جموں و کشمیر آکر تجربہ کریں، اوریہ ناقابل یقین بھارت کے کئی زیورات میں سے ایک ہے۔وزیراعظم مودی نے جواب دیا، ”یہ دیکھنا بہت اچھا ہے! سچن ٹنڈولکر کے خوبصورت جموںو کشمیر کے دورے میں ہمارے نوجوانوں کے لیے2 اہم راستے ہیں: ایک،ناقابل یقین ہندوستان کے مختلف حصوں کو دریافت کرنا۔ دوسرا’میک ان انڈیا‘کی اہمیت۔ آئیے ساتھ مل کرترقی یافتہ بھارت بنائیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹنڈولکر نے جموں و کشمیراور لوگوں کی جھم کر تعریف کی،دنیاں کو یہاں آنے کی دعوت دی

Next Post

چیئر پرسن کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نے پالی میں بیداری کیمپ کی صدارت کی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
چیئر پرسن کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نے پالی میں بیداری کیمپ کی صدارت کی

چیئر پرسن کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نے پالی میں بیداری کیمپ کی صدارت کی

جموںمیں ورکشاپ میں صحافیوں کو جانکاری دی گئی

جموںمیں ورکشاپ میں صحافیوں کو جانکاری دی گئی

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کیلئے کسانوں کو ہری جھنڈ ی دِکھاکر روانہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کیلئے کسانوں کو ہری جھنڈ ی دِکھاکر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail