منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموںمیں ورکشاپ میں صحافیوں کو جانکاری دی گئی

by Srinagar Mail
28/02/2024
A A
جموںمیں ورکشاپ میں صحافیوں کو جانکاری دی گئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/28فروری2024ئ آئندہ لوک سبھا اِنتخابات 2024 ءکی تیاریوں کے سلسلے میں آج یہاں چیف الیکٹورل آفیسر نرواچن بھون کے دفتر میں میڈیا اَفرادکے لئے ایک روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد کیا گیا۔اِس پروگرام میں جموں و کشمیریوٹی کے اہم خبر رساں اِداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکا¿ میں نیوز 24، ٹائمز ناو¿، جاگرن، ٹائمز آف اِنڈیا کے نمائندے شامل تھے۔شرکا¿کو اِنتخابی عمل کے دوران میڈیا کے تمام اہم پہلوو¿ں بشمول معلومات/ غلط معلومات کے پھیلاو¿، جعلی خبریں، میڈیا سرٹیفکیشن اور مانیٹرنگ کمیٹیوں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ نمائندگان کو سوشل میڈیا آپریشن کے لئے ضابطہ اخلاق اور اِنتخابات کے دن کی کوریج سے متعلق قواعد و ضوابط سے بھی آگاہ کیا گیا۔ چیف الیکٹورل آفیسرجموںوکشمیر پانڈورانگ کے پولے نے سیشن کا اِفتتاح کیا اور منصفانہ اور شفاف اِنتخابات کے نگران کے طور پر میڈیا کے اہم کردار پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیئر پرسن کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نے پالی میں بیداری کیمپ کی صدارت کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کیلئے کسانوں کو ہری جھنڈ ی دِکھاکر روانہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کیلئے کسانوں کو ہری جھنڈ ی دِکھاکر روانہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کیلئے کسانوں کو ہری جھنڈ ی دِکھاکر روانہ کیا

کولگام کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد

کولگام کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail