منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کولگام کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد

by Srinagar Mail
28/02/2024
A A
کولگام کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کولگام/28فروری2024ئضلع اِنتظامیہ کولگام نے آج ضلع کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد کیا تاکہ عوامی مسائل ، شکایات اور مطالبات کاجائزہ لیا جاسکے۔ دورانِ پروگرام ضلع کے ڈی ایچ پورہ، کولگام اور دیوسر بلاکوں میں تقریبات کا اِنعقاد کیا گیا۔
متعلقہ محکموں کے افسروں اور ملازمین نے تینوں مقامات پر عوام کے مسائل ، شکایات اور اُن کے بروقت اَزالے کے لئے مطالبات سنے۔
دریں اثنا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( اے ڈی سی ) کولگام وقار احمد گیری نے کولگام میں ایک شکایات ازالے کیمپ کی صدارت کی ۔اِس موقعہ پر ضلعی اِنتظامیہ کے اَفسران بھی موجود تھے۔
کھی جوگی پورہ، محمد پورہ، آریہ، اوہاٹو، سرینڈو، پوہلو، رازلو اور دیگر علاقوں سے آئے ہوئے وفد نے اے ڈی سی کو اَپنے مسائل سے آگاہ کیا اور اَپنے مطالبات پیش کئے۔
مختلف علاقوں کے متعدد وفود نے ضلع بھر میں بجلی کی غیر شیڈول کٹوتی کا مسئلہ اُٹھایا۔
اِس موقعہ پر موجود اَفسران نے اَپنے محکموں سے متعلق لوگوں کے سوالات اور مطالبات کا جواب دیا۔
اے ڈی سی نے عوام کو بغور سُننے کے بعد موقعہ پرموجود شکایات کی کچھ فوری نوعیت کا اَزالہ کیا اور یقین دِلایا کہ بقیہ جائزمسائل اور شکایات کا بروقت اَزالہ کیا جائے گا۔
محکمہ بجلی کو ضلع میں بجلی کی صورتحال کو بہترکرنے کی ہدایت دی گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کیلئے کسانوں کو ہری جھنڈ ی دِکھاکر روانہ کیا

Next Post

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا طاقتور ترین اور بااثرہندوستانی شخصیات کی فہرست میں شامل

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا طاقتور ترین اور بااثرہندوستانی شخصیات کی فہرست میں شامل

بجلی گئی مواصلاتی ٹاورکی سگنل بھی جاتی ہے

بجلی گئی مواصلاتی ٹاورکی سگنل بھی جاتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail