جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گو ر نر منوج سنہا ہندوستان کی سب سے زیادہ طاقتور اور بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں۔معروف انگر یزی اخبار ’انڈین ایکسپریس ‘کی جانب سےبااثرشخصیات کی ایک فہرست جا ری کی گئی جن میں ملک کی اہم شخصیا ت جن میں وزیر اعظم نر یندر مو دی ،وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع را جناتھ سنگھ ،وزیر خارجہ ایس جے شنکر ،اُتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یو گی ادتیہ نا تھ کے علاوہ کئی شامل ہیں۔ اس فہرست میںجموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا بھی شامل ہیں۔