بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
28/02/2024
A A
ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/28فروری2024ئ
ناظم زراعت کشمیر چودھری محمد اِقبال نے آج کچن گارڈن احاطے لال منڈی سری نگر میں سبزیوں کی پینری تقسیم کرنے کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا۔
سبزیوں کی پینری تقسیم کرنے کی مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت کچن گارڈن لال منڈی سری نگر سے کاشتکاروں کو پھول گوبھی، گوبھی، کڑم اور ساگ کے 8 لاکھ پینری فراہم کئے جا رہے ہیں۔
اِس موقعہ پر ناظم زراعت نے خطاب کرتے ہوئے کچن گارڈن اور ہائی ٹیک پولی ہاو¿س تنصیبات کے متعلقہ افسران وملازمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ محکمہ فارمنگ کمیونٹی کو سال بھر سبزیوں کی پنیری فراہم کرنے میں کافی حد تک کامیاب رہا ہے اور مقررہ اہداف کے حصول تک یہ کوشش جاری رہے گی۔
اُنہوں نے علاقے کے لئے سبزیوں کی کاشت کی اہمیت پر روشنی ڈالی اورتعلیم یافتہ نوجوانوں سے کہا کہ وہ آگے آئیں اور اسے کیریئر کے آپشن کے طور پر اَپنائیں۔
اِس موقعہ پر وادی بھر کے کسانوں ، کچن گارڈن سے محبت کرنے والے اور بیک یارڈ کے کاشت کاروں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کولگام کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد

Next Post

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا طاقتور ترین اور بااثرہندوستانی شخصیات کی فہرست میں شامل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا طاقتور ترین اور بااثرہندوستانی شخصیات کی فہرست میں شامل

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا طاقتور ترین اور بااثرہندوستانی شخصیات کی فہرست میں شامل

بجلی گئی مواصلاتی ٹاورکی سگنل بھی جاتی ہے

بجلی گئی مواصلاتی ٹاورکی سگنل بھی جاتی ہے

وزیر عظم7مارچ کو سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں میگاریلی سے خطاب کرنے کا امکان :ذرائع  سری نگر، 01

وزیر عظم7مارچ کو سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں میگاریلی سے خطاب کرنے کا امکان :ذرائع سری نگر، 01

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail