ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وادی کشمیراور خطہ چناب کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری جموں میں ساتھ میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان :محکمہ موسمیات

جمعہ کی رات سے سنیچررات دیر گئے تک سلسلہ جاری رہنے کا امکان

by Srinagar Mail
01/03/2024
A A
یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر کے این ایس یکم مارچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیراور خطہ چناب کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں شدید بارشوں کے ساتھ ساتھ جموں میں چند ایک مقامات ہر تیز ہوائیں چلنے کا امکان بجی ظاہر کیا ہے ۔ ڈائر ایکٹرموسمیات ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا کہ جمعہ کی صبح سے ہی وادی کے کچھ علاقوں میں برف باری شروع ہوئی ہے انہوں نے بتایا جمعہ کی رات سے سنیچر رات تک وادی کشمیر اور خطہ جموں کے چناب ویلی کے بالائی علاقوں شدید برف باری کا امکان ہے ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس )کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈائر ایکٹر ڈاکٹر مختار احمد نے جمعہ کے روز بتایا وادی کے بالائی علاقوں میں صبح سویرے سے ہی برف باری اکا سلسلہ شروع ہوا جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی ۔انہوں نے بتایا جمعہ کی رات سے سنیچر رات تک شدید برف باری کا امکان ہے انہوں نے کپوارہ،گاندر بل ،بانڈی پورہ ،شوپیان،کولگام اور اننت ناگ کے اضلاع میں شدید برف باری ہونے کا امکان ہے انہوں نے بتایا جموں کے رامبن اور خطہ چنانب کے ڈوڈہ،کشتواڑ کے بالائی علاقوں میں درمیانے درجے کی برف باری ہوگی جبکہ جموں کے میدانی علاقوں میں بارشوں کے ساتھ ساتھ تیز ہوئیں چلنے کا امکان ہے ۔انہوں نے جموں کے ادھم پورہ،ریاسی میں بھی بارشیں ہو سکتے ۔ ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا یہ سلسلہ 2کے شام تک جاری رہ سکےا ہے جبکہ3مارچ کی دوپہر سے موسم میں پھر بہتری دیکھنے کو ملے گی جبکہ اس دوران موسم6جنوری تک خشک رہنے کا امکان ہے ۔جبکہ7اور6کے درمیان چند ایک علاقوں میں بارشوں کے مکانات ہیں ۔محکمہ موسمیات نے بتایا جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور سرینگر سمیت چند دیگر علاقوں میں2تاریخ کو ہی دو پہر قریب برف باری ہو سکتی ہے ۔ خیال رہے موسمیات نے پہلے ہی اس برف باری کی پیش گوئی کی تھی جبکہ محکمہ تعلیم میں اسی بات کو مد نظر رکھ کر سکولوں میں تعطیلات میں توسیع کی ہے ۔ادھرجے کے ڈی ایم اے نے جموں و کشمیر کے نو اضلاع میں برفانی تودے کی تازہ وارننگ جاری کی۔انہوں نے ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگلے احکامات تک برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ حکام نے جمعہ کو جموں و کشمیر کے نو اضلاع کے لیے تازہ برفانی تودے کی وارننگ جاری کی، اور لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ احتیاط برتیں اور برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔جے اینڈ کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ایک تازہ ایڈوائزری میں کہا، "آئندہ 24گھنٹوں میں بانڈی پورہ، گاندربل، کپواڑہ، بارہمولہ، ڈوڈا، کشتواڑ، پونچھ، رامبن، ریاسی اضلاع میں سطح سمندر سے 2200میٹر کی بلندی کے ساتھ برفانی تودہ گرنے کا امکان ہے۔” انہوں نے ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگلے احکامات تک برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر عظم7مارچ کو سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں میگاریلی سے خطاب کرنے کا امکان :ذرائع سری نگر، 01

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بجٹ اَخراجات پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

یہ پیغام دنیاتک پہنچ گیاہندوستان کے شہریوں کے ساتھ گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے: امیت شاہ

لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

پانچ سال میں امن، ترقی اور عوامی بھروسہ حاصل کیا: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا

کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

جموں و کشمیر میں آئندہ کچھ روز تک شدید بارشوں کا امکان ،الرٹ جاری:محکمہ موسمیات

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

طویل گرمائی صورتحال کے بعد جموں وکشمیر میں 2مراحل والابارشوں کا سلسلہ شروع

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے بجٹ اَخراجات پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بجٹ اَخراجات پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

چیئرمین سکھ کوآرڈی نیشن کمیٹی جموں وکشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

چیئرمین سکھ کوآرڈی نیشن کمیٹی جموں وکشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

لیفٹیننٹ گورنر نے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر پروفیسر ہری اوم کی کتاب جاری کی

لیفٹیننٹ گورنر نے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر پروفیسر ہری اوم کی کتاب جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail