جموں/یکممارچ2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں پروفیسر ہری اوم کی تحریر کردہ کتاب ”آرٹیکل 370 کی خاتمے۔ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے“ کا اجرا¿ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے مصنّف کو ان کے قابل ذکر کام کے لئے مُبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔