بدھ, جولائی ۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وزیر اعظم کا دورہ کشمیرشہرسری نگر میں سیکورٹی کے زبردست انتظامات مکمل بخشی اسٹیڈیم سیل شہرکو10ہزار سے زائد جھنڈوں سے سجایا گیا 2لاکھ سے زیادہ لوگوں کی سرینگر میں منعقدہونے والی ریلی میں شرکت متوقع،انتظامات مکمل:بے جے پی چ وزیر اعظم نرندر مودی کے دورہ سرینگر کے پیش نظر شہر سرینگر اور آس پاس کے علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ وادی کے باقی علاقوں میں بھی سیکورٹی الرٹ کیا گیا ہے جس دوران یہاں مسافروں سے تلاشی لی جا رہی تھے جبکہ یہاں سراغ رساں کتوںمدد بھی لی گئی ہے۔شہر کو جگہ جگہ جھنڈوں سے سجایا گیا ہے بتایا جاتا ہے سرینگر میں کم بیش10ہزار جھنڈوں سے سجایا گیا ہے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں ہوڈنگ لگائی گئی ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کا کہنا ہے کہ اس ریلی میں 2لاکھ سے زائد لوگوں کی شرکت متوقع ہے جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وزیر اعظم نرندر مودی 7مارچ کو دفعہ370کی تسنیخ کے بعد پہلی بار وادی کشمیر کا دورہ کریں گے اورسرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔ اس دوران جہاں انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی اور باقی انتظامات مکمل کئے گئے ہیں وہی دوسری جانب سیکورٹی کے اعتبار سے تمام انتظامات کو منگل کے روز حتمی شکل دی گئی ہے ۔ دورے کے پیش نظر یہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ وادی کشمیر کے باقی علاقوں میںسیکورٹی کو الرٹ پر رکھا گیا ہے جبکہسری نگر کی سبھی اہم شاہراوں پر موبائیل چیک پوائنٹس قائم کئے گئے جہاں پر راہگیروں اور مسافروں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد کے موبائیل فون بھی چیک کئے جارہے ہیں۔شہر کے مختلف علاقوں میں سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی لی جارہی ہیں۔بخشی اسٹیڈیم کو پوری طرح سے سیل کیا گیا جبکہ اسٹیڈیم کے اردگر دعلاقوں پر ڈرون کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے راہگیروں، موٹر سائیکل سواروں کی تلاشی لی جس دوران ان کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے جارہے تھے۔کشمیرنیوز سروس کے نامہ نگار کے مطابق منگل کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ناکہ تلاشی کا سلسلہ تیز کیا گیا ہے جس دوران مسافروں کو باریک بینی سے تلاشی لی جا رہی تھی اور ان کے شناختی کارڑ چیک کئے جا رہے تھے اس دوران یہاں چھوٹی بڑے گاڑیوں کی بھی تلاشی لی جا رہی تھی۔شہر کے مختلف علاقوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مشکوک افراد پر نظر رکھی جا رہی ہے۔نمائندے کے مطابق سرینگر میں حساس علاقوں کے ساتھ ساتھریلی کے مقام کے آس پاس مزید فورسز کی نفری کا تعینات کیا گیا ہے پولیس کے ایک عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ دورے کے پیش نظر شہر میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔ان کے مطابق شہر میں جگہ جگہ خصوصی چیکنگ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔انہوں نے مزید بتایاکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی اور کسی بھی گاڑی کو بغیر تلاشی کے سری نگر کے حدود میں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔ادھر وادی کشمیر کے باقی علاقوں میں جس میں خاص کر جنوبی کشمیر کے مختلف علاقے شامل ہیں فورسز کو الرٹ پر رکھا گیا ہے جہاں صبح سویرے سے گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی تھی جبکہ مسافروں کے شناختی کارڑ بھی چیک کئے جا رہے تھے ۔ادھر مختلف لوگوں کووزیر عظم کے دورے کے دوران مختلف اعلانات کی امید ہے ۔

 بخشی اسٹیڈیم سیل شہرکو10ہزار سے زائد جھنڈوں سے سجایا گیا

by Srinagar Mail
05/03/2024
A A

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر مارچ وزیر اعظم نرندر مودی کے دورہ سرینگر کے پیش نظر شہر سرینگر اور آس پاس کے علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ وادی کے باقی علاقوں میں بھی سیکورٹی الرٹ کیا گیا ہے جس دوران یہاں مسافروں سے تلاشی لی جا رہی تھے جبکہ یہاں سراغ رساں کتوںمدد بھی لی گئی ہے۔شہر کو جگہ جگہ جھنڈوں سے سجایا گیا ہے بتایا جاتا ہے سرینگر میں کم بیش10ہزار جھنڈوں سے سجایا گیا ہے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں ہوڈنگ لگائی گئی ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کا کہنا ہے کہ اس ریلی میں 2لاکھ سے زائد لوگوں کی شرکت متوقع ہے جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وزیر اعظم نرندر مودی 7مارچ کو دفعہ370کی تسنیخ کے بعد پہلی بار وادی کشمیر کا دورہ کریں گے اورسرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔ اس دوران جہاں انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی اور باقی انتظامات مکمل کئے گئے ہیں وہی دوسری جانب سیکورٹی کے اعتبار سے تمام انتظامات کو منگل کے روز حتمی شکل دی گئی ہے ۔ دورے کے پیش نظر یہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ وادی کشمیر کے باقی علاقوں میںسیکورٹی کو الرٹ پر رکھا گیا ہے جبکہسری نگر کی سبھی اہم شاہراوں پر موبائیل چیک پوائنٹس قائم کئے گئے جہاں پر راہگیروں اور مسافروں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد کے موبائیل فون بھی چیک کئے جارہے ہیں۔شہر کے مختلف علاقوں میں سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی لی جارہی ہیں۔بخشی اسٹیڈیم کو پوری طرح سے سیل کیا گیا جبکہ اسٹیڈیم کے اردگر دعلاقوں پر ڈرون کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے راہگیروں، موٹر سائیکل سواروں کی تلاشی لی جس دوران ان کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے جارہے تھے۔کشمیرنیوز سروس کے نامہ نگار کے مطابق منگل کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ناکہ تلاشی کا سلسلہ تیز کیا گیا ہے جس دوران مسافروں کو باریک بینی سے تلاشی لی جا رہی تھی اور ان کے شناختی کارڑ چیک کئے جا رہے تھے اس دوران یہاں چھوٹی بڑے گاڑیوں کی بھی تلاشی لی جا رہی تھی۔شہر کے مختلف علاقوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مشکوک افراد پر نظر رکھی جا رہی ہے۔نمائندے کے مطابق سرینگر میں حساس علاقوں کے ساتھ ساتھریلی کے مقام کے آس پاس مزید فورسز کی نفری کا تعینات کیا گیا ہے پولیس کے ایک عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ دورے کے پیش نظر شہر میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔ان کے مطابق شہر میں جگہ جگہ خصوصی چیکنگ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔انہوں نے مزید بتایاکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی اور کسی بھی گاڑی کو بغیر تلاشی کے سری نگر کے حدود میں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔ادھر وادی کشمیر کے باقی علاقوں میں جس میں خاص کر جنوبی کشمیر کے مختلف علاقے شامل ہیں فورسز کو الرٹ پر رکھا گیا ہے جہاں صبح سویرے سے گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی تھی جبکہ مسافروں کے شناختی کارڑ بھی چیک کئے جا رہے تھے ۔ادھر مختلف لوگوں کووزیر عظم کے دورے کے دوران مختلف اعلانات کی امید ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی وزیرماہی و مویشی پروری نے سکاسٹ کشمیر میں ٹیکنالوجی ایگزبیشن کم سیڈ میلے کا اِفتتاح کیا

Next Post

5سال بعدوزیراعظم مودی کا دورہ کشمیر: بخشی اسٹیڈیم سری نگرمیں منعقدہ ’ترقی یافتہ بھارت ترقی یافتہ جموں وکشمیر‘ پروگرام میں شرکت

Related Posts

پاکستان کی انتھک کوششوں کے باوجود، جموں و کشمیر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

گرمائی تعطیلات میں کوئی توسیع نہیں۔منگل سے درس و تدریس کا عمل بحال ہوگا۔سکینہ ایتو

گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی

جموں و کشمیر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

کشمیر میں سوج آگ اُگل رہا ہے شہر و دیہات میں شدت کی گرمی سے ہاہا کار

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

Next Post
ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

5سال بعدوزیراعظم مودی کا دورہ کشمیر: بخشی اسٹیڈیم سری نگرمیں منعقدہ ’ترقی یافتہ بھارت ترقی یافتہ جموں وکشمیر‘ پروگرام میں شرکت

کشمیری عوام کی جانب سے دی گئی محبت کوواپس لوٹانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،یہ مودی کی گارنٹی ہے

محکمہ ماہی پروری نے شیوراتری کے موقعہ پر مچھلی کی دستیابی کےلئے وسیع اِنتظامات کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail