منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کی بجبہاڑہ حملے کی مذمت

کہا معصوم ہلاکت میں ملوث دہشتگردوں کو جلد کیفر کر دار تک پہنچایا جائے گا

by Srinagar Mail
17/04/2024
A A
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کی بجبہاڑہ حملے کی مذمت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں // لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے بجبہاڑہ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کر تے ہوئے اس واقعہ میں ما رے گئے بہار کے رہنے والے عام شہری راجا شاہ کے لواحقین کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک بیان میں ایل جی منوج سنہا نے کہا ہے کہ اس حملے کی جس قدر بھی مذمت کی جائے اتنی کم ہے ۔انہوں نے ما رے گئے عام شہری کے لواحقین کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہا ر کر تے ہوئے اسے ایک بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے۔ایل جی موصوف نے کہا کہ پوری قوم مارے گئے شہری کے کنبے کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جموں وکشمیر پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں پر پورا بھروسہ ہے اور میں یقین دلاتا ہوں کہ ایک حملے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو بہت بھا ری قیمت چکانا پڑے گی اور انہیں جلد ہی کیفر کر دار تک پہنچایا جائے گا ۔ایل جی نے کہا کہ اس حملے میں ملوث لوگوں کو جلد بے نقاب کرکے اُن لوگوں کے خلاف بھی سکٹ کاروائی ہو گی جو اس طرح کے واقعات کی انجام دہی میں اپنا تعاون پیش کر رہے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

تنویر اور مدثرنے ایک ساتھ جنم دیا ایک ساتھ رخصت ہوئے

Next Post

اننت ناگ ،راجوری پارلیمانی نشست کیلئے7مئی کوتیسرے مرحلے میں پولنگ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post

اننت ناگ ،راجوری پارلیمانی نشست کیلئے7مئی کوتیسرے مرحلے میں پولنگ

بٹہ گنڈ ترالی میں اپنی پارٹی کی جانب سے میٹنگ منعقد

راجوری ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں شہری ہلاکت کا معاملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail