منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بٹہ گنڈ ترالی میں اپنی پارٹی کی جانب سے میٹنگ منعقد

20سے زیادہ افراد نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی

by Srinagar Mail
23/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جموںو کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے ترال کے بٹہ گنڈ علاقے میں ورکرس کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی ہے جس کی صدارت ضلع صدر پلوامہ غلام محمد میر نے کی ۔میٹنگ میں پارٹی کے یوتھ ونگ کے صوبائی سیکرٹری اور ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی بھی موجود تھے جنہوں نے لوگوں کو آنے والے انتخاب میں اپنے ووٹ کا صیح استعمال کرنے کی صلاح دی ہے ۔اس دوران یہاں میٹنگ کے دوران ترال کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے20سے زیادہ نوجوانوں اور باقی افراد نے شمولیت اختیار کی ہے ۔ غلام محمد میر اور منظور احمد گنائی نے ورکران کو اپنی پارٹی کے مشن کو گھر گھر پہنچانے کی اپیل کی ہے ۔گنائی نے بتایا کہ تمام سیاسی پارٹیوں نے ترال کو مکمل نظر انداز کیا ہے ۔اس لئے عوام انہیں اپنے ووڈ کے ذریعے جواب دے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اننت ناگ ،راجوری پارلیمانی نشست کیلئے7مئی کوتیسرے مرحلے میں پولنگ

Next Post

راجوری ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں شہری ہلاکت کا معاملہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

راجوری ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں شہری ہلاکت کا معاملہ

آراگام بانڈی پورہ کے جنگلات میں فائرنگ کا تبادلہ

اوڑی میں صف ماتم ،بندروں کے تعاقب سے خوفزہ خاتون گرکرلقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail