جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

اننت ناگ ،راجوری پارلیمانی نشست کیلئے7مئی کوتیسرے مرحلے میں پولنگ

پولیس،فوج اوردیگر ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام کی میٹنگ

by Srinagar Mail
23/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ:۳۲، اپریل:  : جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ آر آر سوین نے پیر کے روز جنوبی ضلع اننت ناگ میں منعقدہ ایک مشترکہ سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں موصوف کو لوک سبھا انتخابات کے لیے کیے جارہے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر ڈی جی پی آر آر سوین نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں منعقدہ افسروں کی ایک مشترکہ میٹنگ میں آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے سکیورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ میٹنگ کا مقصد انتخابات کے لیے تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ لینا تھا، تاکہ انتخابات کے پ ±رامن اور کامیاب انعقاد کو یقینی بنایا جائے۔میٹنگ کے دوران ڈی جی پی نے جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف، فوج، آئی ٹی بی پی، بی ایس ایف، ایس ایس بی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سینئر افسران کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔ اجلاس میں انتخابات کے پ ±رامن انعقاد کے لیے کیے گئے سکیورٹی انتظامات پر غور کیا گیا۔ ڈی جی پی نے پ ±رامن طریقہ سے انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے مختلف منصوبوں کے بارے میں افسران سے جانکاری طلب کی۔اجلاس کے دوران مختلف علاقوں میں تعینات اہلکاروں کے قیام کے حوالے سے انتظامات اور ان کی نقل و حرکت، صحت کی دیکھ بھال، بجلی نظام اور موسم کی ضرورت کے مطابق دیگر مطلوبہ سہولیات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ کے دوران، انتخابی مدت سے پہلے اور اس کے دوران ، پولیس سکیورٹی فورسز اور فوج کے درمیان ہم آہنگی اور آپسی تال میل پر زور دیا گیا۔ڈی جی پی جموں و کشمیرآر آر سوین نے میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے شرکاءپر زور دیا کہ وہ امیدواروں اور پولنگ بوتھوں کی سکیورٹی کے لیے ایکشن پلان پر سختی سے عمل درآمد کریں۔انہوں نے کہا کہ پولنگ بوتھوں کی سکیورٹی کے انتظامات کو حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے موثر طریقے سے کیا جائے۔ اجلاس میں جمہوری اقدار اور اصولوں کو برقرار رکھنے اور انتخابی عمل کے تقدس کے تحفظ کے لیے تمام قوتوں کے اجتماعی اور حکمت عملی سے کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔میٹنگ میں اے ڈی جی سی آر پی ایف، راجیش کمار، اے ڈی جی پی لا اینڈ آرڈر وجے کمار، جی او سی وکٹر فورس میجر جنرل بلبیر سنگھ، آئی جی سی آر پی ایف، اجے کمار یادو، آئی جی سی آر پی ایف جی کے ورما، آئی جی بی ایس ایف شری اشوک یادو نے شرکت کی

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کی بجبہاڑہ حملے کی مذمت

Next Post

بٹہ گنڈ ترالی میں اپنی پارٹی کی جانب سے میٹنگ منعقد

Related Posts

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر دیہی ترقی کا مشکور ہوں :ایل جی جموں و کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی درشن کیلئے ” سی سی ٹی وِی سرویلنس سسٹم اور اِنٹگریٹیڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر“ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی درشن کیلئے ” سی سی ٹی وِی سرویلنس سسٹم اور اِنٹگریٹیڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر“ کا اِفتتاح کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

جدید ترین ٹیکنالوجی حقیقی وقت کی نگرانی اور ہجوم کے انتظام کو تحفظ فراہم کرے گی:منوج سنہا

جموں کشمیر میں عید الضحیٰ جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی

جموں کشمیر میں عید الضحیٰ جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

ادھم پور,،سری نگر،بارہمولہ ریل لنک ، یونین ٹیریٹری کے لیے ایک نئے دور کا آغاز

Next Post

بٹہ گنڈ ترالی میں اپنی پارٹی کی جانب سے میٹنگ منعقد

راجوری ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں شہری ہلاکت کا معاملہ

آراگام بانڈی پورہ کے جنگلات میں فائرنگ کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail