منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

ڈیوٹی پر تعینات2ملازمین معجزاتی طور بچ نکلے،مقامی آبادیشدید پریشانیوں سے دو چار،محکمہ نے انکوائری شروع کی

by Srinagar Mail
27/04/2024
A A
لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال قصبے سے قریب پانچ کلو میٹر دور لاڈی یار نامی گاوں میں گزشتہ رات دیر گئے میکینکل انجیرنگ کا ایک بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے کی مشینری سمیت دھنس گیا ہے جس کی وجہ سے کئی گاﺅں کو براہ راست پانی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے تاہم محکمہ نے متاثرہ گاﺅں کو پانی کی سپلائی ٹینکروں کی مدد سے یقینی بنائی ہے ۔نمائندے کو مقامی لوگوں نے بتایا گزشتہ روز رات کے ساڑے آٹھ بجے کے قریب گاﺅں میں ایک زور داراور خوفناک آواز سنائی دی ہے اور لوگ گھروں میں سہم ہو کر رہ گئے ۔انہوں نے بتایا اس دوران یہاں مساجد میں جو لوگ نماز ادا کر رہے تھے انہوں ہمت کر کے جائے واقعے پر پہنچے توانہوں نے وہاں پہنچ کر ٹیوب ویل کو مکمل طور زمین کے اندر دھنسے ہوئے دیکھا ہے اس ٹیوب ویل سے علاقے کے چار گاوں ہردومیر، گف کرال، لاڈی یار اور املر کو پانی سپلائی کیا جا رہا تھا مشینری سمیت زمین کے اندر دھنس گیا ہے تاہم وہاں تعینات 2 ملازمین معجزاتی طور بچ نکلے ہیں اطلاعات کے مطابق لوگ اس واقعے کی خبر سنتے ہی تشویش میں مبتلا ہوئے
چند عینی شاہدین نے بتایا کہ اچانک یہ بڑا ٹیوب ویل زمین کے اندر دھنس جانے کے وقت آواز سنی گی اور پھر دیر رات گیے تک زمین کسکھنے کی آوازیں آرہی تھی واقعے کے بعد مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گی اور وہ جان و مال کے تحفظ کو لیکر پریشان ہو گے انہوںنے الزام لگایاکہ اس اسکیم کو تعمیر کرتے وقت ضابطوں کا خیال نہیں رکھا گیا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ علاقے میں ایک بڑا حادثہ ہونے سے رہ گیا ہے انہوں نے اس واقعے کی اعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔اس دوران انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے تحصیلدار ترال عمران احمد اور جل شکتی کے دیگر آفیسر دوران شب ہی وہاں پہنچ گئے اور صورتحال کا جایزہ لیا تحصیلدار ترال نے میڈیا کو بتایا کہ ڈی سی پلوامہ اور اے ڈی سی ترال کے احکامات پر وہ یہاں حاضر ہو چکے ہیں اور یہاں سے جن دیہات کو پانی سپلائی کیا جارہا تھا فی الحال ان کو ٹینکروں سے پانی فراہم کیا جائے گا
۔ادھر محکمہ متعلقہ محکمے نے مسلسل درجنوں ٹریکٹروں سے اس جگہ کی بھرائی کی ہے تاہم تا حال یہاں کوئی تبدیلی دیکھنے میں آئی ۔اس دوران ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق محکمے نے چار نفری انکوائری ٹیم تشکیل دی ہے جو اس معاملے کی تحقیقات کرے گی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے جموں وکشمیر میں پہلا سینٹرقائم

Next Post

جموں و کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں شدید بارشیں ،سڑکیں زیر آب

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

جموں و کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں شدید بارشیں ،سڑکیں زیر آب

وادی میں شدیدبارشوں کے بعدپہاڑوں پرہلکی برف باری

وادی میں شدیدبارشوں کے بعدپہاڑوں پرہلکی برف باری

ترال میں پی ڈی پی کا اوٹ ریچ پروگرام بڑے پیما نے پر جاری

ترال میں پی ڈی پی کا اوٹ ریچ پروگرام بڑے پیما نے پر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail