بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں پی ڈی پی کی انتخابی مہم گاﺅںگاﺅں جاری

پارٹی ترجمان ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کی صدار ت میں ورکران گھر گھر گئے

by Srinagar Mail
02/05/2024
A A
ترال میں پی ڈی پی کی انتخابی مہم گاﺅںگاﺅں جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//پیپلز ڈیموکریٹک ( پی ڈی پی ) کی جانب سے سب ضلع ترال میں پارٹی ترجمان وڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کی صدارت میں پارلیمانی انتخابی مہم مسلسل گاﺅں گاﺅںجاری ہے جبکہ گزشتہ کئی ہفتوں سے یہ مہم ہر بستی تک پہنچائی گئی ہے ۔جمعرات کے روز آری گام،ہفتو سمیت کئی گاﺅں کا انہوں نے دورہ کیا اور ووٹران کو آنے والے انتخابات میں پارٹی کے امید وار وحید الرحمان پرہ کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کے علاوہ یہاں زونل صدر پیر قطب الدین ، شاہد امین کے ساتھ ساتھ باقی ورکران اور باقی لوگ بھی یہاں موجود تھے ۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع کپوارہ میں حالیہ موسلادار بارشوں کے نتیجے میں پیداشدہ صورتحال کے جگہ جگہ نقوش باقی ہزاروں کنال اراضی پر پھیلنے کھیت اور باغات ہنوز زیرآب

Next Post

ترال میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے روڑ شو کا انعقاد

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ترال میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے روڑ شو کا انعقاد

ترال میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے روڑ شو کا انعقاد

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

5لوک سبھا نشستوں کیلئے 5مراحل میں ہورہے انتخابات کے دوران امن وامان کوبرقرار رکھناچیلنج

یوٹی کے 2711 بے زمین لوگوں کو 5 ملیر اراضی فراہم کرنے کا اعلان

حالیہ بارشوں سے متاثر ہ خانہ بدشوں کو امداد فراہم کیا جائے َمحمد یاسین پسوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail