سید اعجاز
ترال//جموںو کشمیر گوجر بکروال کانفرنس کے جنرل سیکٹری چودھری محمد یاسین پسوال نے سرکار سے اپیل کی ہے حالیہ شدید بارشون کے دوران جموں و کشمیر میں الگ الگ مقامات پرخانہ بدوشوں کو نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے انہوںکہاں نے کہا آسمانی بجلی سیلاب پانی وغیرہ کے وجہ سے یہاں مختلف مقامات پران کا مال مویشی مر گیا ہے جو ان کانہ بدشوںکا واحد ذریعہ ماش ہوتا ہے انہوں نے متاثرین کو معاوضہ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔