بدھ, جولائی ۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے روڑ شو کا انعقاد

by Srinagar Mail
02/05/2024
A A
ترال میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے روڑ شو کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //جموںو کشمیر نیشنل کانفرنس کے پارلیمانی نشست کے امیدوار آغا روح اللہ نے بتایا ملک میں ادارے ایک سیاسی جماعت کے اشاروں پر چل رہے ہیں اور بی جے پی الگ الگ حربے اپنا رہا ہے ۔آغا رو ح اللہ جنوبی کشمیر کے ترال میں جمعرات کے روز ایک روڑ شو کے بعد پنیر جاگیر نامی گاﺅں میں پارٹی لیڈران اور ورکران سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے بتایا جب سال 2014میں سیلاب آیا تو جموں جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے اس وقت انتخابات کو موخر کرنے کی اپیل کی ہے تاہم اس وقت اس مطالبے کو نذر انداز کیا گیا ہے ۔وہ جنوبی کشمیر اننت ناگ راجوری نشست کے انتخابات کے تاریخ کو موخر کرنے پر ایک سوال کا جواب دی رہا تھا ۔انہوں نے بتایا پارٹی نے پہلے ہی حربے استعمال کئے ہیںپہلے ہی کہا ہم خود انتخابات نہیں لڑیں گے ۔انہوں نے کہا پراکسی کے نام پر انتخابات لڑیں گے اور ان کی ان پارٹیوں نے بھی قبول کیا ہے ۔انہوں نے کہا دارے پارٹی کے اشاروں پر چل رہی ہے بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کے لئے ۔انہوں نے کہا ان کے تمام حربوں کو ناکام بنائیں گے ۔تقریب میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے پارٹی ،لیڈران اورکار کنان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔تقریب میں اور لیڈران کے علاوہ سابق ممبر اسمبلی ترال ڈاکٹر غلام نبی بٹ ،غلام محمد کانٹروں کے علاوہ باقی لیڈران اور ورکران نے شرکت کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں پی ڈی پی کی انتخابی مہم گاﺅںگاﺅں جاری

Next Post

5لوک سبھا نشستوں کیلئے 5مراحل میں ہورہے انتخابات کے دوران امن وامان کوبرقرار رکھناچیلنج

Related Posts

جاوید احمد رانا نے داچھی گام میں وائلڈ لائف پروٹیکشن کے اہلکاروںکو اعزازات سے نوازا

جاوید احمد رانا نے داچھی گام میں وائلڈ لائف پروٹیکشن کے اہلکاروںکو اعزازات سے نوازا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سالانہ امرناتھ یاترا احسن طریقے سے دونوں روائتی راستوں سے جاری

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

Next Post
اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

5لوک سبھا نشستوں کیلئے 5مراحل میں ہورہے انتخابات کے دوران امن وامان کوبرقرار رکھناچیلنج

یوٹی کے 2711 بے زمین لوگوں کو 5 ملیر اراضی فراہم کرنے کا اعلان

حالیہ بارشوں سے متاثر ہ خانہ بدشوں کو امداد فراہم کیا جائے َمحمد یاسین پسوال

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

 کم برف باری کے بعدیکم مارچ تا یکم مئی2024،ابرکرم مہربان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail