سید اعجاز
سرینگر// وادی کشمیر میں اتوار کی صبح سے ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے اس دوران کشمیر میں شہر سرینگر سمیت تمام حصوں میں بارشیں ہوئی ہے تازہ بارشوں کے نتیجے میں درجہ حرارت میں گراوٹ آئی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا 13 مئی کوبھی موسم نا موافق ہی رہنے کا امکان ہے جبکہ 14 سے 18تک موسم خشک رہنے کا امکان۔