ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اینڈس لائٹ کمپنی کی جانب سے سری نگر میں سالانہ میٹنگ منعقد

RSL-3 ، نئے ٹارچ سمیت کئی اشیاءکو متعارف کیا

by Srinagar Mail
12/05/2024
A A
اینڈس لائٹ کمپنی کی جانب سے سری نگر میں سالانہ میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//ہندوستان کی معروف ایل ای ڈی لائٹس اور سولر مصنوعات بنانے والی کمپنی "اینڈ سلائٹ پرائیویٹ لمیٹڈ۔” اتوار کو سری نگرمیں سالانہ میٹنگ کا اہتمام کیاجس میں جموںو کشمیر اور لداخ سے تعلق رکھنے والے ڈسٹری بیوٹرس نے شرکت کی ہے ۔اس موقعے پر آر ایس ایل 3کے علاوہ کئی نئے اقسام کی ٹارچ کو یہاں متعارف کیاگیا۔ نمائندے کے مطابق یہ میٹنگ سری نگر کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر، کمپنی نے ریڈنگ سٹیڈی لیمپ (RSL) جو لائٹ کے علاوہ موبائل اور قلم رکھنے کے ساتھ ساتھ باقی کچھ سہولیات کے ساتھ ہے اس کے علاوہ کچھ نئی ٹارچ پروڈکٹس کوبھی متعارف کیا گیا، کمپنی کے عہدہ داروں نے اس بات کو یقینی بنایا ک تمام جدید مصنوعات وارنٹی کے ساتھ معیار پر مبنی ہوں۔ڈائریکٹر اینڈ سلائٹ کمپنی، پریم کمایہاںر مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے، جنہوں نے تمام شریک تمام لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا، اور موجودہ دور میں اینڈ سلائٹ مصنوعات کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ان کے علاوہ سٹار ویلی سولرز کے سی ای او محمد یونس ملہ نے بھی ڈسٹری بیوٹرز کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا اور ان میں جدید مصنوعات کے بارے میں آگاہی پیدا کی۔انہوں نے نئے اشیاءکے فوائدے کے حوالے سے یہاں حاضرین کو بہتر انداز میں جانکاری فراہم کی ہے۔دریں اثنا،سٹار سولرس ترال کے سید مقبول نے تقریب میں نظامت کے فرائض انجام دئے ۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب سے صدر شعبہ اردو پروفیسر عارفہ بشری صاحبہ کی صدارت میں ایک آن لائن توسیعی خطبے کا انعقاد

Next Post

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ لوک سبھا انتخابات 2024کے سلسلے میں چوتھے مرحلہ کی ووٹنگ آج

Related Posts

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

Next Post
اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ لوک سبھا انتخابات 2024کے سلسلے میں چوتھے مرحلہ کی ووٹنگ آج

کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے لئے انتظامات،تمام 3 مرحلوں کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

لوک سبھا انتخابات :سرینگر پارلیمانی حلقہ میں پُر امن ووٹنگ کیلئے تمام تر انتظامات کو حمتی شکل دی گئی

جمہوری حق کی ادائیگی میں کوتاہی حق تلفی ہے: اشتیا ق بیگ

جمہوری حق کی ادائیگی میں کوتاہی حق تلفی ہے: اشتیا ق بیگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail