ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں و کشمیر پولیس کا ہر ایک پولیس اہلکار کندھے سے کندھا ملا کر لڑے گا اور بدلہ لے گا :ڈی جی پی  امن دشمن بھاری قیمت ادا کریںگے

 پولیس اور سیکورٹی فورسز دہشت گردی اوردہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پُرعزم :آرآرسوائن

by Srinagar Mail
17/07/2024
A A
جموں و کشمیر پولیس یوٹی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تلوار کی طرح ہے: ڈی جی پی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر :۷۱،جولائی :  : جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل آر آر سوائن نے کہا ہے کہ فورس میں شامل ہر پولیس اہلکار ڈوڈہ علاقے میںحالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد’کندھے سے کندھا ملا کر لڑے گا اور بدلہ لے گا‘۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق نجی نیوز چینل سی این این،نیوز18کیساتھ ایک انٹرویو کے دوران پولیس چیف آرآرسوائن نے کہاکہ جموں و کشمیر پولیس کا ہر ایک پولیس اہلکار کندھے سے کندھا ملا کر لڑے گا اور بدلہ لے گا۔ انہوںنے کہاکہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ دشمن بھاری قیمت ادا کریں۔ انٹرویو کے دوران جموں و کشمیر میں موجودہ سیکورٹی کے جائزے پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی آرآرسوائن نے ڈوڈہ ضلع میں پاکستان میں مقیم ممنوعہ تنظیم جیش محمد کے بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کےساتھ ایک تصادم میں ایک کیپٹن سمیت 4 فوجی اہلکار مارے جانے کے بعد انسداد دہشت گردی کارروائیوں اور حکمت عملی کا ذکر کیا ۔انہوںنے کہاکہ پولیس اور سیکورٹی فورسزخطے میں دہشت گردی اوردہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کرکے پائیدار امن وامان کوقائم کرنے کیلئے پُرعزم ہے ۔ڈی جی پی موصوف کا مزید کہناتھاکہ پاکستانی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو اب جموں وکشمیرمیں کوئی عوامی حمایت حاصل نہیں ہے لیکن کچھ امن مخالف عناصر اب بھی دہشت گردوں کو پناہ دینے کیساتھ ساتھ دوسری قسم کی مدد اورتعاون فراہم کرتے ہیں ،اور ایسے سبھی عناصر کو قانون کے شکنجے میں لانے کی مہم چھیڑ دی گئی ہے ۔ڈیسا ڈوڈہ میں رونما ہنے والا تازہ ترین واقعہ جموں کے علاقے میں گزشتہ تین ہفتوں کے اندر سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تیسری بڑی جھڑپ کی نشاندہی کرتا ہے، جس سے علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی نشاندہی ہوتی ہے۔یہ واقعہ کٹھوعہ ضلع کے دور افتادہ مچیڈی جنگل کی پٹی میں فوج کے گشتی دستے پر گھات لگانے کے ایک ہفتہ کے بعد ہوا ہے، جس کے نتیجے میں5 فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔سیکورٹی فورسز بشمول راشٹریہ رائفلز اور جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نے انکاو ¿نٹر کے بعدضلع ڈوہ کے دیسا جنگلاتی پٹی میں تیزی سے مشترکہ محاصرہ اور تلاشی مہم شروع کی۔عہدیداروں نے کہا کہ چیلنجنگ خطہ اور موسم کی خراب صورتحال کے باوجود، دہشت گردوں کا سراغ

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئی آئی ایم جموں میں پنچایتی راج اَفسران اورپنچایتی راج اِداروں کے منتخب نمائندوں کیلئے تین روزہ’ مینجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام ‘اِختتام پذیر

Next Post

جموں و کشمیر پولیس غیر سیاسی اور غیر جانبدار فورس: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وجے کمار پولیس کا معاشرے میں بہت بڑا کردار

Related Posts

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

Next Post
سرینگر تیزاب حملہ کیس کی تفتیش حتمی مرحلے میں،ملزموں کےخلاف بہت جلد چارج شیٹ دائرکی جائے گی: آئی جی پی

جموں و کشمیر پولیس غیر سیاسی اور غیر جانبدار فورس: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وجے کمار پولیس کا معاشرے میں بہت بڑا کردار

جموںو کشمیر SSRB نے 2300 سرکاری عہدوں کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی۔

جموں و کشمیر پولیس میں4002اسامیاں

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

دسویں محرم کے جلوسوں کے پرامن انعقاد کے لیے تمام انتظامات کئے تھے:: آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail