اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دسویں محرم کے جلوسوں کے پرامن انعقاد کے لیے تمام انتظامات کئے تھے:: آئی جی پی کشمیر

by Srinagar Mail
17/07/2024
A A
شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

ANI_20240213160

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر جولائی : انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون وی کے بردی نے بدھ کو کہا کہ کشمیر بھر میں 10ویں محرم کے جلوسوں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات کیے گئے تھے ۔انہوں نے بتایا کہ8محرم کے جلوس کے دوران چند شر پسندوں کی جانب سے ضابطوں کی خلادف ورزی کرنے پر مقدم درج کیا گیا ہے جبکہ یہ معامالات زیر تفیش ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق آئی جی پی کشمیر زون وی کے بردی نے زاڈی بل سری نگر میں صحافیوں سے یوم عاشورہ کے جلوس کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ دسویں محرم کے جلوسوں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے گئے ہیں۔اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ پولیس نے دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کی تھی انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے اقدامات میں اضافی نفری کی تعیناتی، ٹریفک مینجمنٹ اور مختلف مقامات پر سیکیورٹی چیکنگ شامل ہیں۔آئی جی پی کشمیر نے عوام پر زور دیا کہ وہ حکام کے ساتھ تعاون کریں اور گائیڈ لائنز پر عمل کریں تاکہ پرامن موقع کو پرامن طریقے سے منایا جا سکے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سری نگر میں 8 محرم کے جلوسوں کے دوران گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر چند شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔ایک سوال میں جب ان سے ان شر پسندوں کی تعداد کے بارے میں پوچھا گیا ہے تو انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں تفتیش جاری ہے اس لئے فلحال پوری جانکاری فراہم نہیں کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر پولیس میں4002اسامیاں

Next Post

وادی کشمیر میں مختلف مقامات پر ذوالجناح کے جلوس برآمد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وادی کشمیر میں مختلف مقامات پر ذوالجناح کے جلوس برآمد

وادی کشمیر میں مختلف مقامات پر ذوالجناح کے جلوس برآمد

بارسوں اونتی پورہ واقعے سے متعلق پولیس کا پریس بیان

بارسوں اونتی پورہ واقعے سے متعلق پولیس کا پریس بیان

کپرن شوپیان میں شبانہ تصادم آرائی،پاکستا نی ملی ٹینٹ جاں بحق:اے ڈی جی پی

کیرن سیکٹر میں در اندزی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی،گولیوں کے تبادلے میں2ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail