اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رام نگرادھمپور میں فورسز کی گشتی پارٹی پر فائرنگ، سی آر پی ایف آفیسر جاں بحق

by Srinagar Mail
20/08/2024
A A
رام نگرادھمپور میں فورسز کی گشتی پارٹی پر فائرنگ، سی آر پی ایف آفیسر جاں بحق
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سرینگر:۱۹؍اگست
جموں وکشمیر کے ادھم پور ضلع کے رام نگر علاقے میں ملی ٹینٹوں نے پیرا ملٹری فورسز کی گشتی پارٹی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف آفیسر جاں بحق ہوا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پیر کی سہ پہر ادھم پور کے رام نگر علاقے میں ملی ٹینٹوں نے سی آر پی ایف کی گشتی پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے انسپکٹر شدید طورپر زخمی ہوا۔معلوم ہوا ہے کہ زخمی سی آر پی ایف آفیسر کو علاج  ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکا۔متوفی کی شناخت انسپکٹر کلدیپ سنگھ کے بطور کی گئی ہے۔دریں اثنا فوج ، پولیس اور سی آر پی ایف نے ادھم پور کے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر ملی ٹینٹوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے پر نگرانی کا عمل تیز کیا گیا ہے تاکہ مفرور ملی ٹینٹوں کو جلدازجلد ڈھونڈ نکال کر انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جاسکے۔واضح رہے کہ جموں صوبے میں حالیہ تین ماہ کے دوران ملی ٹینٹ سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ گر چہ مرکزی وزارت داخلہ نے جموں خطے کے جنگلی علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز کی اضافی کمپنیوں کو تعینات کیا ہے تاہم اس کے باوجود بھی ملی ٹینٹ حملوں کو انجام دے رہے ہیں۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

الیکشن اتحاد کیلئے ہم خیال جماعتوں کیساتھ کانگریس کادروازہ کھلا ہے:طارق حمید قرہ

Next Post

پی ڈی پی نے 8اسمبلی حلقوں کیلئے اُمیدواروںکی فہرست جاری کی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
پی ڈی پی نے 8اسمبلی  حلقوں کیلئے اُمیدواروںکی فہرست جاری کی

پی ڈی پی نے 8اسمبلی حلقوں کیلئے اُمیدواروںکی فہرست جاری کی

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان عنقریب کیا جائیگا: بی جے پی

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان عنقریب کیا جائیگا: بی جے پی

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

جموں وکشمیر کی90رُکنی قانون ساز اسمبلی کیلئے10سال بعد انتخابات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail