منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان عنقریب کیا جائیگا: بی جے پی

by Srinagar Mail
20/08/2024
A A
جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان عنقریب کیا جائیگا: بی جے پی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
جموں:۱۹؍اگست
جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی وزیر و بی جے پی الیکشن انچارج جموں کشمیر جی کیشن ریڈی نے کہا کہ ہماری پارٹی اتحاد کے ساتھ کام کرتی ہے۔ ہمیں جموں و کشمیر کو دہشت گردی، اقربا پروری اور بدعنوانی سے بچانا ہے۔ ترقی مخالف قوتوں کو دوبارہ اقتدار میں نہیں آنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر میں بھائی چارہ اور امن قائم ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں میں پارٹی کنونشن میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر جی کیشن ریڈی نے کہا کہ بی جے پی پارٹی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جے پی نڈا کی قیادت میں جلد ہی پارٹی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے امید واروں کا اعلان کریگی
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پی ڈی پی نے 8اسمبلی حلقوں کیلئے اُمیدواروںکی فہرست جاری کی

Next Post

جموں وکشمیر کی90رُکنی قانون ساز اسمبلی کیلئے10سال بعد انتخابات

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

جموں وکشمیر کی90رُکنی قانون ساز اسمبلی کیلئے10سال بعد انتخابات

جموں و کشمیر کو روزگاراور پیارچاہے تھا لیکن بی جے پی کا بلڈوزر مل گیا: راہول گاندھی

راہول گاندھی اور ملکاارجن کھرگے کا 2روزہ دورہ جموں وکشمیر

وفاداریاں بدلنے اور پرانی پارٹیوں میں واپسی کا سلسلہ تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail