بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

راہول گاندھی اور ملکاارجن کھرگے کا 2روزہ دورہ جموں وکشمیر

انتخابی تیاریوں کا جائزہ ،NCکیساتھ معاملات طے ہونگے

by Srinagar Mail
20/08/2024
A A
جموں و کشمیر کو روزگاراور پیارچاہے تھا لیکن بی جے پی کا بلڈوزر مل گیا: راہول گاندھی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۰۲، اگست:  : بھاجپا کیساتھ ساتھ کانگریس نے بھی جموں وکشمیرمیں ہونے والے اسمبلی انتخابات پرتوجہ مرکوز کرلی ہے اور انتخابات کیلئے لائحہ عمل اور دوسری ہم خیال جماعتوں کیساتھ ممکنہ گٹھ جوڑ کا فیصلہ لینے کیلئے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی 21اگست بروزبدھ وار سے2 دن کےلئے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے ۔جے کے این ایس کے مطابق راہول گاندھی ،پارٹی کے قومی صدر ملکا ارجن کھرگے کے ہمراہ جموں اورسری نگرمیں 2دن قیام کریں گے ۔پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے سی وینوگوپال نے ایک ٹویٹ میں اس کی جانکاری دی کہ راہول گاندھی اورملکاارجن کھرگے 21اور22اگست کو جموں اورسیگر کا دورہ کریں گے تاکہ جموں و کشمیرمیں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیساتھ ساتھ ہم خیال جماعتوں کے ساتھ قبل از انتخابات اتحاد پر تبادلہ خیال کرسکیں ۔ذرائع نے بتایا کہ راہول گاندھی ،نیشنل کانفرنس کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے تاکہ جموں و کشمیر میں آئندہ انتخابات کے لیے قبل از انتخابات اتحاد کے طریقوں کو حتمی شکل دی جا سکے۔ذرائع کامزید کہناتھاکہ کانگریس اور این سی کے درمیان قبل از انتخابات اتحاد تقریباً حتمی ہے،اور صرف سیٹوں کے اشتراک کا فیصلہ لینا باقی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کی90رُکنی قانون ساز اسمبلی کیلئے10سال بعد انتخابات

Next Post

وفاداریاں بدلنے اور پرانی پارٹیوں میں واپسی کا سلسلہ تیز

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

وفاداریاں بدلنے اور پرانی پارٹیوں میں واپسی کا سلسلہ تیز

پونچھ میں آوارہ کُتوں کی یلغار

پی ڈی پی سے ناراض لیڈران نے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تیز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail