ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

اَتل ڈولو نے اسمبلی کمپلیکس سری نگر کی تزئین و آرائش کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
03/09/2024
A A
اَتل ڈولو نے اسمبلی کمپلیکس سری نگر کی تزئین و آرائش کی پیش رفت کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/03ستمبر2024ئچیف سیکرٹری اَتل ڈولونے آج قانون ساز اسمبلی کمپلیکس سری نگر کا دورہ کیا اور وہاں اَپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔کمپلیکس کے دورے کے دوران اُنہیں مختلف کاموں کی پیش رفت اور اِس کی تکمیل کی ٹائم لائن کے بارے میں جانکاری دی گئی۔اَتل ڈولو نے پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے اَفسروں پر زور دیا کہ کام کو وقت پر مکمل کرنے کے لئے بغیر کسی تاخیر کے پوری سرعت سے آگے بڑھنا چاہیئے۔اُنہوںے نے سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائد حزب اِختلاف کے چیمبروں اور لائبریری ہال کا دورہ کیا اور محکمہ اسٹیٹس پر زور دیا کہ وہ اَپ گریڈیشن کے کاموں کو ہر لحاظ سے مکمل کرے۔ اُنہوں نے کہا کہ بیٹھنے کی مناسب سہولیات کو یقینی بنانے میں احتیاط برتی جائے۔چیف سیکرٹری نے کچھ شعبوں میں بہتری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اَفسران پر زور دیا کہ وہ آپریشنل ساو¿نڈ سسٹم، اِنٹرنیٹ کنکٹویٹی، سافٹ ویئر اَپ ڈیٹس، نئے قالین اور عمارت کی مجموعی بہتری کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے کمپلیکس کی صفائی ستھرائی پر بھی زور دیا اور کہا کہ صفائی مہم ایک باقاعدہ عمل ہونا چاہیے۔اُنہوں نے دونوں شہروں میں ایم ایل اے ہوسٹلوں میں اَپ گریڈیشن کے کاموں کے بارے میں بھی دریافت کیا اور کہا کہ انہیں بہتر سہولیات سے آراستہ کیا جاناچاہیے۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی ہوسٹل کا دورہ کریں گے اور وہاں کی جانے والی تزئین و آرائش کے کاموں کا معائینہ کریں گے۔
پرنسپل سیکرٹری محکمہ اسٹیٹس آلوک کمار نے کہا کہ اسمبلی کمپلیکس سری نگر کی اَپ گریڈیشن کا کام سرعت سے جاری ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کچھ زیر اِلتوا¿کاموں کی باقاعدگی سے نگرانی کی جارہی ہے اور بہت جلد مکمل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

راہول گاندھی 4 ستمبر کو 2ریلیوں کے ساتھ کانگریس کی جموں و کشمیر انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

Next Post

جب تک امن نہیں ہوگا، پاکستان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی: وزیر داخلہ امت شاہ

Related Posts

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

یہ پیغام دنیاتک پہنچ گیاہندوستان کے شہریوں کے ساتھ گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے: امیت شاہ

لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

پانچ سال میں امن، ترقی اور عوامی بھروسہ حاصل کیا: لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا

کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

جموں و کشمیر میں آئندہ کچھ روز تک شدید بارشوں کا امکان ،الرٹ جاری:محکمہ موسمیات

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

ڈوڈہ میں برتھ روڑ پر خوفناک سڑک حادثہ،3 مسافر ہلاک 4 دیگر شدید زخمی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

طویل گرمائی صورتحال کے بعد جموں وکشمیر میں 2مراحل والابارشوں کا سلسلہ شروع

Next Post
جموں وکشمیر پولیس دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں رہنما رہی:امت شاہ

جب تک امن نہیں ہوگا، پاکستان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی: وزیر داخلہ امت شاہ

کانگریس این سی اتحاد کے امیدوار کی جانب سے اونتی پورہ میں پروگرام منعقد

ترال میں عمر رسیدہ خواتین کو قرآن شریف پڑھانے اور زبانی یاد کروانے کی قابل تعریف پہل

ترال میں عمر رسیدہ خواتین کو قرآن شریف پڑھانے اور زبانی یاد کروانے کی قابل تعریف پہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail