نیوز ڈیسک
سری نگر، 25 ستمبر: جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ میں زبردست رفتار آنے کے ساتھ، جموں و کشمیر کے چھ اضلاع کے 26 اسمبلی حلقوں کے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر دوپہر 1 بجے تک 36.93 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ تمام علاقوں میں پر امن طور پولنگ بہتر انداز میں جاری ہے ووٹنگ کا، سلسلہ شام 6 بجے تک جاری رہے گا