جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر اسمبلی اِنتخابات کامیابی کے ساتھ اِختتام پذیر

چیف الیکٹورل آفیسر نے تمام شراکت داروں کی سراہنا اور شکریہ اَدا کیا

by Srinagar Mail
08/10/2024
A A
طلباءمیں صدفیصد ٹیکہ کاری سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی راہ ہموار ہوگی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/08 اکتوبر2024ئجموں و کشمیر اسمبلی اِنتخابات۔ 2024 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے ہیں جو جموںوکشمیر یوٹی کے جمہوری عمل میں ایک اہم لمحہ ہے چیف الیکٹورل آفیسرپانڈورانگ کے پولے نے کہا کہ یہ 2014 ءکے بعد جموں و کشمیر میں پہلا اسمبلی اِنتخاب ہے جس میں عوام کی کافی توجہ اور شرکت تھی۔رائے دہندگان کے ریکارڈ توڑ ٹرن آو¿ٹ نے جمہوریت کے اِداروں پر عوام کے اعتماد کا اعادہ کیا ہے جس نے بیلٹ کی طاقت پر عوام کے اٹل یقین کو واضح طور پر ظاہر کیا ہے۔قانون ساز اسمبلی اِنتخابات تین مرحلوں میں ہوئے پہلے مرحلے میں 24 حلقوں میں، دوسرے مرحلے میں 26 اور تیسرے مرحلے میں 40 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔کُل 873 اُمید واروں نے 90 رُکنی قانون ساز اسمبلی میں اَپنی کمیونٹیوں کی نمائندگی کے لئے الیکشن لڑا ۔ رائے دہندگان کی تعداد بہت زیادہ تھی جو خطے میں شمولیت کے لئے نئے جوش و جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔چیف الیکٹورل آفیسر نے تمام شراکت داروںکی مشترکہ کاوشوں کو سراہتے ہوئے ضلعی چُناﺅ اَفسروں، ایف ایس ٹیز، ایس ایس ٹیز، وِی ایس ٹیز، وِی وِی ٹیز، 75,000 سے زائد پولنگ عملے، کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے عملے، تمام سرگرمیوں کے نوڈل افسران، سیکورٹی اہلکاروں نے قابل ستائش کام کیا اور سب سے اہم رائے دہندگان کا شکریہ اَدا کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ان اِنتخابات کا کامیاب اِنعقاد اس میں شامل تمام اَفراد کی لگن اور جمہوری عمل میں حصہ لینے کے لئے جموں و کشمیر کے عوام کے عزم کا ثبوت ہے۔اِنتخابی حکام نے اس بات کو یقینی بنایا کہ سیکورٹی کو برقرار رکھنے اور ووٹنگ کے عمل کوآسان بنانے کے لئے مناسب اَقدامات کئے گئے تھے، ان خدشات کو دور کرتے ہوئے جو پہلے اس خطے میں ووٹر ٹرن آو¿ٹ کو متاثر کر چکے تھے۔ووٹوں کی کاﺅنٹنگ ختم ہونے کے ساتھ ہی نتائج آنے والے برسوں کے لئے جموں و کشمیر کے سیاسی منظر نامے کا تعین کریں گے۔ یہ اِنتخابات نہ صرف حالات کو معمول پر لانے کی جانب ایک قدم کی علامت ہیں بلکہ اپنے جمہوری حقوق کے اِستعمال میں عوام کی عکاسی کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 35 سیٹیں حاصل کرے گی، ہم خیال جماعتوں کے ساتھ حکومت بنائے گی: رویندر رینا

Next Post

جموں وکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے,لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین مقررکرنے سے متعلق حکمنامے جاری

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
جموں وکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے,لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین مقررکرنے سے متعلق حکمنامے جاری

جموں وکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے,لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین مقررکرنے سے متعلق حکمنامے جاری

ترال سیٹ رفیق احمد نائیک نے460ووٹوں سے جیت درج کی

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے

جموں وکشمیرمیں10سال بعد90رُکنی قانون سا زسمبلی کی تشکیل کیلئے منعقدہ انتخابات کے چونکا دینے والے اور حیران کن نتائج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail