بدھ, جولائی ۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال سیٹ رفیق احمد نائیک نے460ووٹوں سے جیت درج کی

کل9 میں سے4امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھا گیا

by Srinagar Mail
08/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//حلقہ انتخاب ترال کی نشست پی ڈی پی کے امیدوار رفیق احمد نائیک نے نیشنل کانگریس اتحاد کے امیدوار رسرندر سنگھ چنی کے ساتھ سخت مقابلے کے بیچ اپنے نام کی ہے ۔ رفیق احمد نائیک نے کل10710ووٹ جبکہ سرندر سنگھ چنی نے 10250ووٹ حاصل کئے ہیں ۔مسلسل آٹھویں رونڈ تک سرندر سنگھ چنی یہاں لیڈ کر رہا تھا تاہم آٹھویں رونڈ کے بعد جب مین ترال کی ووٹ شماری شروع ہوئی تو یہاںتو یہاںپی ڈی پی امیدوار نے لیڈ نا شروع کیا ہے اور اس جیت کو آخر کار سخت مقابلے کے دوران درج کیا ۔ حلقے میں کل9امیدوار اپنا سیاسی قسمت آزما رہے تھے جن میں چار امیدوار وں کے بیچ صبح سے ہی مقابلہ دیکھا گیا ہے ۔ دوسرے نمبر پر یہاں اتحاد کے امیدوار سرندر سنگھ چنی جس نے10250ووٹ حاصل کئے جبکہ تیسرے نمبرآزاد امیدوار و سابق این سی لیڈر ڈاکٹر غلام نبی بٹ جس نے 9778ووٹ اور عوامی اتحاد پارٹی کے امیدوار ہر بخش سنگھ ساسن نے8557ووٹ حاصل کئے ہیں ۔ جیت درج کرنے کے بعد پی ڈی پی ترال کے تمام ورکران مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد پلوامہ پہنچے اور یہاں گاڑیوں کے ایک قافلے میں رفیق احمد نائیک کو ترال شام دیر گئے پہنچایا گیا ۔اس دوران ان کا اونتی پورہ سے ترال تک سینکڑوں مقامات پر لوگوں نے ان کا گرم جوشی کے ساتھ والہانہ استقبال کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے,لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین مقررکرنے سے متعلق حکمنامے جاری

Next Post

جموں وکشمیرمیں10سال بعد90رُکنی قانون سا زسمبلی کی تشکیل کیلئے منعقدہ انتخابات کے چونکا دینے والے اور حیران کن نتائج

Related Posts

جاوید احمد رانا نے داچھی گام میں وائلڈ لائف پروٹیکشن کے اہلکاروںکو اعزازات سے نوازا

جاوید احمد رانا نے داچھی گام میں وائلڈ لائف پروٹیکشن کے اہلکاروںکو اعزازات سے نوازا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سالانہ امرناتھ یاترا احسن طریقے سے دونوں روائتی راستوں سے جاری

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

Next Post
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے

جموں وکشمیرمیں10سال بعد90رُکنی قانون سا زسمبلی کی تشکیل کیلئے منعقدہ انتخابات کے چونکا دینے والے اور حیران کن نتائج

حدبندی کمیشن کا قیام غیر قانونی، مجوزہ رپورٹ لوگوں کو تقسیم کرنے کی مذموم کوشش،نیشنل کانفرنس اپنے اصول پر قائم: فاروق عبداللہ

عمر عبداللہ جموں و کشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے:ڈاکٹرفاروق عبداللہ کا اعلان

حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

منڈیٹ واضح، چھیڑ چھاڑ کی کوئی گنجائش نہیں: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail