اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عبوری سپیکر نے ایم ایل اے اقبال خان کو حلف دلایا

لفٹینٹ گورنر نے سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا معائینہ کیا

by Srinagar Mail
25/10/2024
A A
عبوری سپیکر نے ایم ایل اے اقبال خان کو حلف دلایا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر 25 اکتوبر 2024 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج سرینگر کے اہم انفراسٹرکچر اور سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے نور جہاں پُل ، قمر واری ، ووڈن پیڈسٹرین برج ، امیرا کدل اور جہلم ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ رائٹ ریور بینک سے آگے جے کے آرٹس ایمپوریم سے امیرا کدل تک کے پروجیکٹ سائٹس کا دورہ کیا اور افسران اور عمل آوری ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ کہ وہ پراجیکٹس کی مقررہ مدت میں کام کو مکمل کریں ۔ انہوں نے سرینگر لال چوک کا بھی دورہ کیا اور دکانداروں اور تاجروں سے بات چیت کی ۔ لفٹینٹ گورنر کے ہمراہ سیکرٹری پبلک ورکس( آر اینڈ بی ) مسٹر بھوپندر کمار ، ڈویژنل کمشنر کشمیر مسٹر وجے کمار بدھوری ، ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ ، سی ای او سرینگر سمارٹ سٹی لمٹیڈ ڈاکٹراویس احمد اور دیگر متعلقہ افسران تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

فروغِ تعلیم کے ذریعے دہشت گردی کاخاتمہ ہماری کوششوں کا محور :فوجی کمانڈر

Next Post

رانا نے بھرمداری بٹ پورہ کے آگ متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے مدد کی منظوری دی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post

رانا نے بھرمداری بٹ پورہ کے آگ متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے مدد کی منظوری دی

وفود کی بڑی تعداد نے عوامی مفاد کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نائب وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

نورباغ-قمرواری پل دسمبر 2024 تک مکمل ہو جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail