منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سنڈے مارکٹ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا قابل تشویش : وزیر اعلیٰ

ایسے حملوں کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرنا چاہیے۔

by Srinagar Mail
03/11/2024
A A
سنڈے مارکٹ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا قابل تشویش : وزیر اعلیٰ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر///3نومبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اتوار کو ٹی آر سی سری نگر میں گرینیڈ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں ہو سکتاہے ۔انہوں نے سیکورٹی اداروں کوایسے حملوں کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرنا چاہیے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق وزیر اعلیٰعمر عبد اللہ نے کہا کہ سیکورٹی اداروں کو ایسے حملوں کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرنا چاہیے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں عمر عبداللہ نے کہا: "پچھلے کچھ دنوں سے وادی کے کچھ حصوں میں حملوں اور انکاو¿نٹر کی سرخیوں کا غلبہ رہا ہے۔ سری نگر کے ’سنڈے مارکیٹ‘ میں بے گناہ خریداروں پر دستی بم حملے کی آج کی خبر انتہائی پریشان کن ہے۔”معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا”، انہوں نے X پر لکھا۔انہوں نے مزید کہا، "سیکیورٹی اپریٹس کو حملوں کی اس تیزی کو جلد از جلد ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تاکہ لوگ بغیر کسی خوف کے اپنی زندگی گزار سکیں۔خیال رہے سری نگر کے سنڈے مارکٹ میں ٹی آر سی گرونڈ کے قریب بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں نا معلوم افراد نے ہیتھ گولہ پھینکا جس کے نتیجے میں10افراد زخمی ہوئے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پی ڈی پی دوبارہ بہتر انداز میں ابھرے گی:ممبر اسمبلی ترال

Next Post

شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کوبھاری قیمت چکانی پڑے گی:ایل جی منوج سنہا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے متحدہ ہندوستان کے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقعہ پر ’راشٹریہ ایکتا دیوس ‘اور ’رَن فار یونٹی ‘پروگرام منانے کی تیاریوں کا جائز ہ لیا

شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کوبھاری قیمت چکانی پڑے گی:ایل جی منوج سنہا

سرینگر میں ٹی آر سی کے قریب سنڈے مارکٹ میں گرنیڈ حملہ

نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت نے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی

نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت نے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail