جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

ایمز کشمیرنومبر2025تک مکمل ہوگا:وزیر صحت

کچھ مسائل تھے جس کو دور کیا گیا،جس مقصد کے لئے بنایا گیا وہ پورا ہوگا

by Srinagar Mail
19/11/2024
A A
ایمز کشمیرنومبر2025تک مکمل ہوگا:وزیر صحت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//وزیر صحت سکینہ اتو نے منگل کی شام جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں زیر تعمیر آل انڈیا میڈیکل انسٹچیوٹ آف میڈیکل سائنس(AIMS)کا دورہ کر کے اور یہاں جاری کام کا جائزہ لیا۔دورے کے بعدمیڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے یہاںہم نے تعمیراتی کمپنیوسے گزارش کی ہے کہ اس کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے کیوںکہ پہلے ہی اس میں دیری ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایا کچھ مسائل تھے جن کی وجہ سے دیر کوئی مکمل کرنے میںجن کو حل کیا گیا ہے۔اور مقررہ مدت کے اندر کام مکمل ہونا چاہے تاکہ لوگ یہاں اس کا فائدہ اٹھا سکیں۔انہوں نے بتایا جموںمیں مکمل ہوا لیکن یہاں کچھ مسائل تھےجس کی وجہ سے دیر ہوئی۔انہوں نے بتایا یہ ایک بڑا پروجیکٹ ہے اور اس میں17عمارتیں زیر تعمیر ہے جس میں مین ہسپتال کی عمارت ہے جو مکمل ہونے کے ساتھ ہی باقی کا کام بھی مکمل ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہاںہر سال 100ایم بی بی ایس طلباءکو تعلیم فراہم کی جائے گی ۔وزیر صحت نے بتایا یہ کوئی چھوٹا پروجیکٹ نہیں ہے۔انہوں نے بتایا اس اہم پروجیکٹ کی راہ میں کچھ رکاوٹ حائل تھی جن کو دور کیا گیا ہے اور انہیں اس پروجیکٹ کو نومبر2025تک مکمل کرنے کا وقت دیا گیا ہے اور نومبر2025تک یہ کام مکمل ہوگا اور وہ مقصد بھی پورا ہوگا جس کے لئے یہ اہم پروجیکٹ تعمیر کیا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اننت ناگ پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف بڑی کارروائی

Next Post

گزشتہ 10 سالوں میں جموں و کشمیر، شمال مشرقی اور نکسل زدہ علاقوں میں تشدد کو 70 فیصد کم کیا: شاہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

Next Post
بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

گزشتہ 10 سالوں میں جموں و کشمیر، شمال مشرقی اور نکسل زدہ علاقوں میں تشدد کو 70 فیصد کم کیا: شاہ

شمالی فوج کے کمانڈر نے جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

موسم سرما کے لئے بہترمناسب تیاری مکمل کر لی گئی:صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail