ترال// ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کی والدہ نسبتی حلیمہ بیگم ساکن کانگ ترال آج صبح انتقال کر گئیں۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔مرحومہ ایس ایس پی اعجاز احمد میر اور مشتاق احمد میر(بنک منیجر) کی والدہ کی تھیں ۔اس موقعے پرمختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے ممبر اسمبلی ترال اور میر خاندان کے ساتھ الگ الگ بیان میں تعزیت کا، اظہار کیا۔مرحومہ کانماز جنازہ صبح 10 بجے انجام دیا جا رہا ہے۔