جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

کشمیر کے بیشتر میدانی و پہاڑی علاقوں میں پہلی برف باری ،سردی میں مزید اضافہ

مغل روڑ،سونہ مرگ کرگل اور سنتھن سڑکیں گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند 12دسمبر سے20تک موسم خشک رہنے کا ا مکان

by Srinagar Mail
12/12/2024
A A
یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//کشمیر کے پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ بیشتر میدانی علاقوں میں بدھ اور پیر کی درمیانی رات کے دوران برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو جمعرات کو بھی جاری رہا ہے ۔اس دوران تازہ برف باری کے باجود سردی میں کوئی کمی درج نہیں ہوئی ہے ۔تازہ برف باری کے نتیجے میں حکام نے مغل روڑ،سونہ مرگ کرگل اور سنتھن سڑکیں گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند کر دیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وادی کشمیر کے پہاڑی و میدانی علاقوں میں بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات کو کشمیر کے بیشتر پہاڑی علاقوں کے علاوہ میدانی علاقوں میں اچھی خاصی برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں لوگوں اور سیاحوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں ۔محکمہ موسمیات کے ذرائع نے بتایا سونہ مرگ میں10اینچ،زوجیلا پاس پر12اینچ،سنتھن اور سادھنا ٹاپ، پر14اینچ برف ریکارڑ ہوئی ہے۔ پہاڑی ضلع شوپیان،کپوراہ ،باںدی پورہ،بارہمولہ،کولگام،ٹنگمرگ،پٹن،سوپور،وغرہ مقامات پر 2اینچ سے8ایینچ کے آس پاس برف باری ہوئی ہے ۔اس دوران جنوبی کشمیر کے اکثر میدانی علاقوں میں نہ ہی برف باری اور نا ہی بارشیں ہوئی ہے تاہم یہاں کے مختلف علاقوں کے نذدیکی پہاڑوں پر برف کی پرت کو دیکھا گیا ہے ۔وادی میں تازہ برف باری کے ساتھ ہی جاری سردی کی شدت میں اور زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔اس دوران اگر چہ تازہ برف باری کی وجہ سے لوگوں اور سیاحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے تاہم مغل روڑ،سونہ مرگ کرگل اور سنتھن سڑکیں گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند کر دیا گیا ۔وادی کشمیر میںجاری خشک موسم کی وجہ سے یہاںزبردست خشک سالی پیدا ہوئی جس کے نتیجے میں یہاں مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی قلت پیدا ہوئی ہے۔ وادی کے مختلف علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہاں جنگلات میں مسلسل خشک موسم کے باعث آگ رونما ہوئی ہے ۔آگ کی ان وارداتوں کی وجہ سے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

انتظامیہ بجلی کی غیر مقررہ کٹوتیوں سے نمٹنے کے لیے کام کر رہی ہے۔صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعاوزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعاوزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعاوزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جنرل زور آور سنگھ کو اُن کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جنرل زور آور سنگھ کو اُن کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

سکینہ اِیتو نے کشمیر یونیورسٹی کے سالانہ یوتھ فیسٹول ’ سونزل ‘ کا اِفتتاح کیا او رخطاب کیا

سکینہ اِیتو نے کشمیر یونیورسٹی کے سالانہ یوتھ فیسٹول ’ سونزل ‘ کا اِفتتاح کیا او رخطاب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail