جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے کشمیر یونیورسٹی کے سالانہ یوتھ فیسٹول ’ سونزل ‘ کا اِفتتاح کیا او رخطاب کیا

کہا ہمیں اَپنے روشن مستقبل کیلئے اَپنی مادری زبان کو فروغ دینے کی ضرورت ہے

by Srinagar Mail
12/12/2024
A A
سکینہ اِیتو نے کشمیر یونیورسٹی کے سالانہ یوتھ فیسٹول ’ سونزل ‘ کا اِفتتاح کیا او رخطاب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/12دسمبر2024ئ وزیربرائے صحت و طبی تعلیم ، سماجی بہبود اور تعلیم محترمہ سکینہ اِیتو نے کشمیری ثقافت اور زبان کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے روشن مستقبل کے لئے اپنی مادری زبان کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔اُنہوں نے اِن باتوں کا اِظہار آج یہاں یونیورسٹی کے کانووکیشن کمپلیکس میں کشمیر یونیورسٹی کے سالانہ یوتھ فیسٹول” سونزل“ کا اِفتتاح کرنے کے بعد کیا۔ سات روزہ فیسٹول کا اِنعقاد یونیورسٹی آف کشمیر کے شعبہ سٹوڈنٹس ویلفیئر کے شعبہ یوتھ افیئرز نے کیا ہے ۔ سکینہ اِیتو نے پروفیسروں، ڈینز، سربراہان، ریسرچ سکالروںاورطلاب کے بڑے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جدید اثرات کے پیش نظر کشمیری زبان اور روایات کے تحفظ کی وکالت کیا۔اُنہوں نے کہا،”ہماری کشمیری ثقافت اور زبان بہت منفرد ہے، ہم سب کو اَپنی ثقافت اور ورثے پر بہت فخر کرنے اور اس کی زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی ضرورت ہے۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جنرل زور آور سنگھ کو اُن کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

Next Post

کولگام میں دلدوز حادثہ، کنٹینر ٹرک الٹنے سے 2 افراد لقمہ اجل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کولگام میں دلدوز حادثہ، کنٹینر ٹرک الٹنے سے 2 افراد لقمہ اجل

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نوجوانوں کو تعلیمی بوجھ سے بچانے کی ضرورت پر زور دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نوجوانوں کو تعلیمی بوجھ سے بچانے کی ضرورت پر زور دیا

لیفٹیننٹ گورنر کا کے سی اِنٹرنیشنل سکول جموں کے سالانہ دِن کی تقریب سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا کے سی اِنٹرنیشنل سکول جموں کے سالانہ دِن کی تقریب سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail