جموں/12دسمبر2024ئوزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں محکمہ اطلاعات کی ایک تفصیلی جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں محکمہ اطلاعات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور محکمہ اطلاعات کی کارکردگی اور رسائی کو بڑھانے کے لئے بہتری کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ میں وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، وزیراعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، سیکرٹری اطلاعات ریحانہ بتول، ڈائریکٹر اِنفارمیشن جتن کشور، اِنتظامی محکمے کے سینئر افسران، تمام جوائنٹ ڈائریکٹران، ڈپٹی ڈائریکٹران اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ دورانِ میٹنگ وزیراعلیٰ نے فلم شوٹنگ کی اجازت دینے کے لئے سنگل وِنڈو پورٹل کے کام کاج کے بارے میں دریافت کیا۔اُنہوں نے اس عمل کوبہتر اور تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ فلم سازوں کو غیر ضروری تاخیر کے بغیر منظوری مل جائے۔ میٹنگ میں اخبارات اور میڈیا ہاو¿سز کے لئے اِشتہاری پالیسی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ سرکولیشن کی بنیاد پر اِشتہارات جاری کرنے میں شفافیت کو یقینی بنائے۔اُنہوں نے محکمہ پر زور دیا کہ وہ تعصب کے کسی بھی تاثر سے گریز کرے اور اِشتہارات کی شرحوں کے مرکزی بیورو آف آو¿ٹ ریچ (ڈی اے وی پی) کے معیار کا مطالعہ کرے اور اِس مقصد کے لئے ایک مضبوط میکانزم تیار کرنے کے لئے اخبارات کی سرکیولیشن کا جائزہ لےں۔وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا
جموں/12دسمبر2024ئوزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں محکمہ اطلاعات کی ایک تفصیلی جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں محکمہ اطلاعات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور محکمہ اطلاعات کی کارکردگی اور رسائی کو بڑھانے کے لئے بہتری کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ میں وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، وزیراعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، سیکرٹری اطلاعات ریحانہ بتول، ڈائریکٹر اِنفارمیشن جتن کشور، اِنتظامی محکمے کے سینئر افسران، تمام جوائنٹ ڈائریکٹران، ڈپٹی ڈائریکٹران اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ دورانِ میٹنگ وزیراعلیٰ نے فلم شوٹنگ کی اجازت دینے کے لئے سنگل وِنڈو پورٹل کے کام کاج کے بارے میں دریافت کیا۔اُنہوں نے اس عمل کوبہتر اور تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ فلم سازوں کو غیر ضروری تاخیر کے بغیر منظوری مل جائے۔ میٹنگ میں اخبارات اور میڈیا ہاو¿سز کے لئے اِشتہاری پالیسی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ سرکولیشن کی بنیاد پر اِشتہارات جاری کرنے میں شفافیت کو یقینی بنائے۔اُنہوں نے محکمہ پر زور دیا کہ وہ تعصب کے کسی بھی تاثر سے گریز کرے اور اِشتہارات کی شرحوں کے مرکزی بیورو آف آو¿ٹ ریچ (ڈی اے وی پی) کے معیار کا مطالعہ کرے اور اِس مقصد کے لئے ایک مضبوط میکانزم تیار کرنے کے لئے اخبارات کی سرکیولیشن کا جائزہ لےں۔ت کے کام کاج کا جائزہ لیا
جموں/12دسمبر2024ئوزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں محکمہ اطلاعات کی ایک تفصیلی جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں محکمہ اطلاعات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور محکمہ اطلاعات کی کارکردگی اور رسائی کو بڑھانے کے لئے بہتری کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ میں وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، وزیراعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، سیکرٹری اطلاعات ریحانہ بتول، ڈائریکٹر اِنفارمیشن جتن کشور، اِنتظامی محکمے کے سینئر افسران، تمام جوائنٹ ڈائریکٹران، ڈپٹی ڈائریکٹران اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ دورانِ میٹنگ وزیراعلیٰ نے فلم شوٹنگ کی اجازت دینے کے لئے سنگل وِنڈو پورٹل کے کام کاج کے بارے میں دریافت کیا۔اُنہوں نے اس عمل کوبہتر اور تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ فلم سازوں کو غیر ضروری تاخیر کے بغیر منظوری مل جائے۔ میٹنگ میں اخبارات اور میڈیا ہاو¿سز کے لئے اِشتہاری پالیسی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ سرکولیشن کی بنیاد پر اِشتہارات جاری کرنے میں شفافیت کو یقینی بنائے۔اُنہوں نے محکمہ پر زور دیا کہ وہ تعصب کے کسی بھی تاثر سے گریز کرے اور اِشتہارات کی شرحوں کے مرکزی بیورو آف آو¿ٹ ریچ (ڈی اے وی پی) کے معیار کا مطالعہ کرے اور اِس مقصد کے لئے ایک مضبوط میکانزم تیار کرنے کے لئے اخبارات کی سرکیولیشن کا جائزہ لےں۔









